@AljawazatKSA The same old sponsor is calling me back to saudi arabia on his house driver visa can i come to saudi arabia on his visa please guide me thanks
@AljawazatKSA Peace be unto you I came to my country for a holiday during the corona epidemic but could not travel back to Saudi Arabia due to the flight closure, due to which my re-entry visa expired and my old sponsor's company will go red and his business has ended. The same old sponsor is
@KashifAbbasiiPK آپ صحافت کی دینا کے بادشاہ ہیں اللہ پاک ہمیشہ خوش وخرم رکھے آپکو اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا کرے۔۔سچائی کی جنگ ۔۔کاشف عباسی کے سنگ ۔۔جیو کاشف عباسی❤️❤️
@AzmaBokhariPMLN تم اگر جھ��ٹی نہ ہوتی تو دو دفعہ طلاق نہ ہوتی تم کو سارا لاہور بند کیا پھر بھی لاہوریوں نے مینار پاکستان بھر دیا شرم مگر تم کو نہی آتی
@AljawazatKSA هل يمكن للأشخاص الذين لا يعودون إلى السعودية بعد الهجرة والعودة إلى المملكة العربية السعودية بتأشيرات منزل كفيلهم القديم مثل ساہق خاص أو عامل المنزلي العودة إلى المملكة العربية السعودية قبل ثلاث سنوات؟
@AljawazatKSA السلام عليكم خلال وباء الكورونا جئت الى باكستان بوعد بالخروج ولكن بسبب الوباء لم استطع العودة الى السعودية الان هل استطيع العودة للسعودية بتأشيرة خاصة مع كفيلي القديم أم سأخضع لحظر لمدة ثلاث سنوات؟
@FarooquiJameel ان سے پوچھنا ان چوروں کو کیوں چھوڑا تھا آتے ہی ان کو ج��لوں میں ڈالتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے ان چوروں میں سے کسی ایک کو ہی اٹک کے پل پر لٹکاتے تو یہ خود بخود سب اگلتے جیسا محمد بن سلمان نے آتے ہی وہاں کے شہزادوں کے ساتھ کیا تھا کاش خان صاحب ان چوروں کے ساتھ بھی ایسا کرتے
@Zahi00i @khurram_rathore خرم راٹھور صاحب لسی پی کر سو رہے ہیں ان کو ہمارے مسائل سے کیا لینا دینا ان میں شرم نام کی چیز ہے ہی نہی پچھلے 6 ماہ سے لوگ ان کو اپنے مسائل بتا رہیے ہیں پر ان کے کان پر جوں تک نہی رینگتی خرم صاحب اور کچھ نہی کر سکتے تو کم از کم 3 سال والا جو بین لگتا ہے وہی نہ لگنے دیں