ایک ذہینی مریض کی عمران خان سے ذاتی دشمنی پورے پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل دے گی ۔
لگتا ہے، قبائیلی اتنی آسانی سے معدنیات کا خواب پورا ہونے نہیں دیں گے ۔
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
قاسم خان کا BBC پر انکشاف 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#FreeImranKhanAndFamily
پاکستان کے دشمن یہ غدار دیسی فرنگی جرنیل ھیں۔
پاکستانیو۔ کشمیریو۔
تُمھارے دشمن جی ایچ کیو میں بیٹھے ھیں۔
ان چھاؤنیاں جلا دو۔
یہ جو چیز بھی بناتے ھیں اُن کو خریدنا بند کر دو۔ نہ خریدو۔ نہ خریدو۔
Pakistani media will never show this reality, Pakistan's Army atrocities in Balochistan.
The video is of Saami are of Balochistan were Army
forcefully taking Wahid Bakhsh with them.
Enforced disappearances in Balochistan are a daily occurrence, with an average of three to five people being abducted by Pakistani forces every day. The United Nations and the international community must address this issue.
ریاست پاکستان کے ادارے جانتے ہیں سندھ کی نسل پرستانہ طاقت۔ سندھ کی نسل پرستی و نفرت اپنے عروج پہ ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ ریاستی ادارے کبھی بھی ان سے ٹکر لیں گے۔ ریاستی اداروں نے انہی نسل پرستوں کے ایما پہ گزشتہ ۷۹ سال میں مہاجر قوم کی صلاحیت و قوت دونوں کی برباد کرنے میں اولیں کردار ادا کیا ہے۔ آج مہاجر کی تباہی کو دو بڑی وجہ ہیں۔ ایک کوٹہ سسٹم جو ریاست کے ایما پہ لاگو ہوا دوسری ۱۸ویں ترمیم جو الطاف کی کمینگی کا نتیجہ ہے۔ مہاجر خود اپنے مُحسن شہید ملت بانی متروکہ سندھ خان لیاقت علی خان کا احسان فراموش ہے اور سیاسی شیرخوار جو کبھی الطاف جیسے بدبخت کو اپنا سہارا سمجھتا ہے تو کبھی عمران خان کو اُمید باقی باولے ایم کیوایم کی جہالت کے قصوں کو رگڑ رگڑ کر بار بار یاد کرنے کے نشہ میں مبتلا ہیں۔ میں کتنا ہی مہاجر جو قوم کہوں ان میں روہنگیا بننے کی تو تمام صلاحیتیں ہیں مگر قوم بننے کا انکا کوئی ارداہ و عمل نہیں۔
عوام کو عمران خان کی طرف سے نئے سال کا ایک تحفہ شوکت خانم ہسپتال کی صورت میں ملے گا اور انشاءاللہ دوسرا تحفہ عمران خان کی رہائی ہوگا۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ان شاء اللہ 29 دسمبر 2026 کو شوکت خانم کراچی کے افتتاح کے موقع پر عمران خان ہمارے ساتھ ہوں گے۔
#MahiraKhan#ImranKhan#ShaukatKhanum
یہ بڑا واضح ہوتا جا رہا ہے KPK میں ایمرجنسی لگانے کے پیچھے دراصل مائنز اینڈ منرلز کی چیزیں تھیں کور کمانڈر صاحب آدھی آدھی رات بھی میٹنگز کرتے ہیں اور بڑی شدت کے ساتھ کام ہو رہا ہے ہمارے فیلڈ مارشل نے جو ٹرمپ کے ساتھ وعدے کئے ہوۓ تھے یہ ان کی ایک سیلز پچ تھی کہ ہم آپکی یہ خدمت کر سکتے ہیں پھر اس کے بعد فیلڈ مارشل نے انٹری ڈالی انہوں نے کہا ایران کے ساتھ میں آپ کے معاملات طے کرواتا ہوں اب پوزیشن یہ آ گئی ہے فیلڈ مارشل ایران جنگ میں امریکا کو کچھ بھی ڈیلیور کر پاۓ ہیں اب جب یہ ہو گیا تو صاف نظر آ رہا ہے فیلڈ مارشل کو ٹرمپ کبھی بھی میرے خلاف ہو سکتا ہے اس لئے مائنز اینڈ منرلز پر تیزی سے کام شروع کردیا گیا ہے
شہزاد اکبر
تمہاری دہشتگردی کا دعویٰ کہاں گیا، تم دہشتگرد کرواتے ہو بلکہ تم خود دہشتگردی کرتے ہو!
عاصم منیر کی کوئی حیثیثت نہیں، اسکی حیثیت صرف امریکہ کے ملازم کی ہے۔
واپس ملک آؤ۔ دیکھو ملک ڈوب رہا ہے! تم سعودی عرب کا بھی نقصان کرو گے!