ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 😂
MQM leaders fought today just after the PM election.😂 PM didn’t mention their agreement in his speech. The fight started just a few hours after electing PM.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#BaniGala#COAS#Bajwa#BajwaSurrender
@ShakirAwan88 افسوس کہ خان کو دشمن بیغیرت ملا اور اس حکومت کو اپوزیشن "تحفے" میں ملا ورنہ ایسی نالائق منحوس حکومت پر اپوزیشن کو کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں تھی مگر اپوزیشن سے چون تک کی بھی آواز نہیں نکلتی ایسا لگتا ہے جیسے حکومت کی بی ٹیم ہو اپوزیشن نہ نہیں
یہ تصویر ہے ایک ایسے شخص کی جو پہلے خود نازیوں کا حامی تھا، پھر جب اس نے ہٹلر کی نسل پرستی اور ظلم دیکھا تو اس نے کھل کر مزاحمت کی۔ آٹھ سال قید، ڈاخاؤ کنسنٹریشن کیمپ، موت کے دروازے تک پہنچا، مگر آخر میں زندہ بچ گیا اور پھر اس نے وہ جملے کہے جو تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔
یہ ہے مارٹن نیمولر۔ ایک جرمن پادری اور نازی مزاحمتی تحریک کا ہیرو۔ جنگ کے بعد اس نے اپنی زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ نظم کی شکل میں دنیا کو دیا:
First they came for the Communists, and I did not speak out—because I was not a Communist. Then they came for the Socialists, and I did not speak out—because I was not a Socialist. Then they came for the trade unionists, and I did not speak out—because I was not a trade unionist. Then they came for the Jews, and I did not speak out—because I was not a Jew. Then they came for me—and there was no one left to speak for me.
آج بھی وہی منظر ہے۔
کسی اور گروہ پر، کسی سیاسی جماعت پر، کسی اور قوم پر، کسی اور مذہب پر ظلم ہو رہا ہو تو ہم کہتے ہیں:
”ہمارے ساتھ تو نہیں ہو رہا، یہ ان کا معاملہ ہے۔“
یاد رکھیں، جب ظالم ایک ایک کرکے سب کو نگل جاتا ہے، تو آخر میں بولنے والا کوئی نہیں بچتا۔ خاموشی بھی ایک انتخاب ہے، اور تاریخ اس انتخاب کو کبھی معاف نہیں کرتی۔
پاکستان میں اسرائیل کے خلاف نکلے مظاہرین کا قتل عام ہوتا ہے اگلے دن ٹرمپ اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کرتا ہے وہ خطاب سمیت نیتن یاہو کے پاکستان کے تمام میڈیا چینلز پر دکھایا جاتا ہے کچھ گھنٹوں بعد شہباز شریف کے ساتھ کھڑا ہو کر کہتا ہے شہباز اور فیلڈ مارشل میرے فیورٹ ہیں
شہادت کی تڑپ کا رقص دیکھیں ❤️نہ ڈر،،نہ خوف رتی بھر پرواہ نہیں ❤️ہمارے شاہینوں کا رقص تو دیکھے دنیا۔۔ جب ایمان کی طاقت سینوں میں ہو تو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔۔۔۔
Pakistan Zindabad 🇵🇰