بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والے شہریوں کو بھاری جرمانے، مگر اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کے لیے قانون الگ کیوں؟
کیا پولیس اہلکار ہیلمٹ پہننا اپنی توہین سمجھتے ہیں یا خود کو قانون سے بالاتر؟
@ICT_Police@MohsinnaqviC42@ITP_Offical
اسلام آباد،سواں گارڈن میں خاتون کو مبینہ حبسِ بے جا میں رکھنے اور نازیبا حرکات کا معاملہ
سواں گارڈن کے سیکیورٹی سپروائزر مسعود کے خلاف تھانہ لوہی بھیر میں مقدمہ درج۔
پولیس نے سیکیورٹی سپروائزر مسعود کو حراست میں لے لیا۔
اسلام آباد ، مذہبی جماعت کا احتجاج، راستوں کی بندش،،، شہری اور ٹریفک پولیس اہلکار دونوں کا پارہ ہائی۔۔۔۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے شیر جوان کی پیدل اور موٹر سائیکل سوار کو غلیظ گالیاں دینے کی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ۔۔۔
@ICT_Police
سامیہ حجاب معاملے میں اہم پیش رفت
حسن زاہد نے معاملے سلجھانے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی،،،مقدمے کی مدعیہ نے مبینہ فرنٹ مین کے ذریعے ڈیل کرنے کا گرین سگنل دے دیا،،،حسن زاہد کی قسمت کا فیصلہ ایڈیشنل SHO اسحاق کرے گا،،حسن زاہد کی جانب سے فراہم کردہ ثبوت بھی ��ھو کھاتے
@ICT_Police
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کا دو ٹوک ردعمل،،،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو ڈی جی آئی ایس پی آر نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا*
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی چھٹیوں پر چلے گئے
سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کاز لسٹ جاری کر دی
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سے گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہو رہا ہے
Join us in celebrating World Sports Journalists Day on July 2nd at Serena Hotel l,Organized by the Rwp/Isb Sports Journalist Association (RISJA), this event promises to be an exciting gathering of sports journalists and athletes. Don't miss out! #WorldSportsJournalistsDay#RISJA
بریکنگ نیوز
الیکشن کمیشن ذرائع نے انکشاف کیا ہے فارم 45 کے مطابق ،پنجاب اسمبلی میں PTI کے حمایت یافتہ امیدواروں نے 296 میں سے 214 نشستیں حاصل کیں
جبکہ الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج میں یہ تعداد 138 بنائی ہے
بے شرمو نے انت مچائی ہوئی ہے اور پی ٹی آئی قیادت صوبوں کو بھولی ہوئی ہے
گذشتہ روز سائفر کیس سماعت کے دوران عمران خان کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے ، وکیل ��لمان صفدر نے جانے کی وجہ پوچھی تو بولے کی میں مزید فکس میچ نہیں دیکھ سکتا ، وکیل سلمان صفدر کی صحافیوں سے چٹ چیٹ
#justice
اسلام آباد ... سواں گارڈن منیجمنٹ کمیٹی دو دھڑوں میں تقسیم۔۔۔ نائب صدر اور 3 ایگزیکٹو ممبران صدر رضا گوندل اور فنانس سیکرٹری ایوب خان کے خلاف ڈٹ گئے، مبینہ کرپشن اور لوٹ مار کے الزامات۔۔۔۔ جنرل سیکرٹری عیسی خان پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں
#Islamabad#Pakistan
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر نواز شریف کے وکیل امجد پرویز کے دلائل کے دوران دلچسپ مکالمہ، کیا آپ یہ نوٹ کر رہے ہیں؟ یہ بڑی اہم باتیں کر رہے ہیں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا نیب سے استفسار
جی سر میں نوٹ کر رہا ہوں، نیب وکیل کا جواب،،آپ کے ہاتھ میں تو قلم ہی نہیں ہے
عمران خان کو سزا سنانےوالےجج ہمایوں دلاور اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری،،،جج ہمایوں دلاور کو تین سال کے لیے بطور اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا
حامد میر کا سوال : ہر طرف شور ہے حامد میر نے کیا کہ دیا کہ اگر ف��وری میں کرکٹ کے میچ نہیں ہو سکتے تو الیکشن کیسے ہونگے - ساتھ ہی فضل رحمٰن بھی کہ رہے ہیں کے پی اور بلوچستان میں ووٹنگ نہیں ہو سکتی - حامد صاحب کو اگر پوری بات معلوم تھی تو وہ گول کر گئے - میں پوری کردیتا ہوں - فوجیوں کا ایک طاقتور گروپ چاہتا ہے عدالتوں پر دباؤ ڈال کر عمران خان کے خلاف سزاے موت کا حکم لے لیا جائے اور اگرخان ملک سے باہر جانے سے انکار کر دے تو پھر بھٹو کی طرح لٹکا دیا جائے یا عمر قید کر دیا جائے - پھر جو ہ��گامہ ہوگا اسے بہانہ بنا کر الیکشن آگے یا کینسل کر دیا جائے - قوم سو رہی ہے اس لئے لاٹھی گولی چلا کر اٹھنے نہیں دیا جاےگا -
..... ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ....
Pakistani Generals are allowed to buy properties from Indians in London. No suspicion & no allegations. No investigation. Pakistani civilians are not allowed to socialise with Indians because they can leak big secrets to the enemy. Bloody civilians. https://t.co/Ufj9NjQ8xq