ایران نے پانچ ماہ بعد تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کے ریسکیو آپریشن کی مبینہ ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو میں ہیلی کاپٹر کو لینڈ کرتے اور اسپیشل آپریشن کمانڈ کے اہلکاروں کو پائلٹ کو ریسکیو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارے سے نکلنے کے بعد پیراشوٹ میں خرابی کے باعث پائلٹ کی کمر، کندھا ��ور بازو زخمی ہو گئے تھے، جبکہ وہ ایرانی فورسز سے بچنے کے لیے دو روز تک علاقے میں چھپتا رہا اور جان بچانے کے لیے 7 ہزار فٹ بلند پہاڑی پر چڑھ گیا۔
@HamidMirPAK عاصمہ شیرازی وسیم بادم شو میں کہہ رہی تھیں کہ فوجی اور آئینی عدالتوں کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان واضح طور پر حکومت کے ساتھ ہیں اور مولانا نے سختی سے انکار نہیں کیا کہ وہ شخصی ترمیم کی حمایت نہیں کریں گے۔ آپ مولانا سے بھی ملے آپ کی کیا رائے ہے؟
ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کا کیس،بلاول بھٹو نے کیس کی براہ راست نشریات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی،کل کوہاٹ میں بلاول بھٹو کیس کا فیصلہ بھی سنا چکے ہیں اور بتایا تھا کہ کیسے کیس سنا جائے گا اور کیا فیصلہ آئے گا۔۔۔!!!