ہم اس وقت HEC حکام اور وائس چانسلرز کے درمیان ہونیوالی حتمی میٹنگ کے باہر موجود ہیں چند لمحوں میں فیصلہ ہمارے حوالے کیا جائے گا اور انشاءاللہ فیصلہ ملک
بھر کے طلبہ کے حق میں آئیگا
#stay_tuned#JusticeForStudents#OnlineExam_IsOurRight
طلباء کے آن لائین امتحانات سے متعلق مطالبے پر چیئرمین HEC سے رابطہ ہوا ہے، ان سے درخواست کی ہے کہ طلبا کو درپیش مشکلات کی روشنی میں جامعات کے وائس چانسلرز سے رائے طلب کرکے جلد از جلد لائحہ عمل ترتیب دیا جائے،یقین دلاتا ہوں کہ طلباء کو تعلیمی میدان میں مکمل رہنمائی فراہم کی جائیگی
The most incompetent government is in power,but we hope in HEC Meeting with Vice Chancellors,there will be final decision of Online Exams for Medical & All Other Universities.And if it will not be decided struggle on roads will continue
#StudentsKoInsaafDo#StudentsWantOlineExams