Dear National & International media,
This is Manipur right now at 10 PM IST (Friday, 17th April today). Is Manipur even a part of India? Why are you silent on Manipur? Wake up! No Justice, No Rest.
#HappeningNow
Delighted to welcome Field Marshal Munir to Iran.
Expressed gratitude for Pakistan's gracious hosting of dialogue, emphasizing that it reflects our deep and great bilateral relationship. Our commitment to promoting peace and stability in the region remains strong—and shared.
Footage of Iran's Foreign Minister Seyyed Abbas Araghchi welcoming Pakistan's Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir upon his arrival in Tehran.
Follow Press TV on Telegram: https://t.co/LWoNSpkc2J
अगर ये तस्वीरे सच में नोएडा की है तो हमे मान लेना चाहिए के देश में संविधान का नहीं हिटलर शाही का राज चल रहा है।
@Uppolice क्या नोएडा में मिहलाओ को पुरुष पुलिस वालो से पिटवाया जा रहा है?
🔴 بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہزاروں بھارتی مسلمانوں کو مہم I Love Muhammad پیارے نبی ﷺ سے محبت کا اظہار کرنے پر گرفتار کیا گیا اور 200 سے زائد گھروں کو ہندو قوم پرست حکومت نے مسمار کر دیا۔
https://t.co/f0vTtudDvG
اے پہ مونگ گرانہ
زمونگ پحتونستانہ
مونگ لر او بر یو کیگو
نیشنل ڈیموکرٹک مومنٹ و شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محتلف اقوام کے مشران بوڑے جوان کا کینٹ کے سامنے سے پریس کلب کی طرف مارچ؛محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ حونالود دھاندلی شہداء زحمیوں کا حساب دیا جائے
@mjdawar@HamidMirPAK
اج بمورحہ 20/2/2024 این ڈی ایم کا احتجاج میراشاہ پریس کلب ؛حونریزی دھاندل زدہ الیکشن کے حلاف
ظالموں جواب دو ؛حون کا حساب دو ؛کے نعروں سے گونج اٹھا
@mjdawar@HamidMirPAK
شمالی وزیرستان میں مکمل شٹر ڈاون پایہ جام لوگ سڑکوں پر ضلعی انتظامیہ ریاستی دھاندلی اور محسن داوڑ پر ہونے والے حملہ اور شہداء کا حساب مانگ رھے ھے
@mjdawar
شمالی وزیرستان: NDMاور قوم درپہ خیل کا چیئرمین محسن داوڑ؛ ساتھیوں پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قاتلانہ حملے اور این اے 40، پی کے 103 اور پی کے 104 میں دھاندلی کے خلاف احتجاج۔
@mjdawar@HamidMirPAK
شمالھ وزیرستان کا اج تیسرا دن ھے جو مکمل طور پر بند ھے ؛محسن داوڑ پر ہونے والے قاتلانہ حملے شہداء اور زحمیوں کا حساب لے کر دم لینگے انشاءاللہ
@mjdawar@HamidMirPAK@BBhuttoZardari@CMShehbaz
یہ محسن داوڑ اور انکے ساتھیوں پر میران شاہ کینٹ کے گیٹ پر فائرنگ کی وڈیو ہے اور تمام افراد کینٹ میں واقع RO کے دفتر سے رزلٹ لینے آئے تھے لیکن ان پر گولیاں چلائی،12 زخمی اور 3 شہید کردئیے اور اب الٹا دھشتگردی کا مقدمہ محسن اور اسکے ساتھیوں پر درج کردیا ہے