جب گھر کی "بڑی" میڈیا پر فحش ویڈیوز موبائل میں رکھنے کے دعوے کرے گی ، تو گھر سے محمد بن قاسم تو نکلے گا نہیں؛ ایسے ہی ریپسٹ نکلیں گے! صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
1971 ہمارے لئے اچھا نہیں تھا آدھا ملک ٹوٹ گیا ہم پریشان بیٹھے تھے ،،
پھر میں نے TV پے ایک نوجوان کو بھاگتے دیکھا وہ اتنا اچھا بھاگا کہ ہم تھوڑا بہت اپنا غم بھول گئے کہ ہم نے کیا کھویا ہے کیوں کہ ہم نے عمران کو پا لیا تھا ۔۔۔
انور مقصود
قیامت کے قدم ایسے ہی ہوتے ہیں کہ جب آپ لوگوں کو پرواہ نہ ہو، جب لوگ اپنے بچے سڑکوں پر بیچ رہے ہوں، جب بجلی کے بل دینے کے لیے لوگ اپنے زیور بیچ رہے ہوں اور اہل اقتدار 11 ارب کے جہاز لے رہے ہوں!محمد مالک۔
اے تیرا پِنڈ نہیں ہے تم میو ہسپتال آئے ہو سیکیورٹی بلاکر ایسے سزا دوں گا کہ صبح تک ذلیل ہوتے رہو گے
چھوٹے چھوٹے اختیارات پر بڑی بڑی دھمکیاں ہر شخص فرعون بنا پھرتا ہے
۔۔۔میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے۔۔۔۔
بلوچ ناراض نوجوان ۔۔۔پختونخوا کا ناراض نوجوان ۔۔۔اور اب گلگت بلتستان کا ناراض نوجوان ۔۔۔
صاحب ۔۔۔کچھ تو خیال کریں
عمران خان صاحب نے اپنے حلقہ میانوالی میں خٹک بیلٹ پہاڑی ایریا میں 5 ارب سے زائد کا ایک بہت بڑا پانی کا منصوبہ شروع کیا جسے اب نون لیگ کی حکومت نے روک رکھا ہے وجہ یہ کہ یہ منصوبہ عمران خان کا تھا۔ اس منصوبہ سے ایک لاکھ سے زاہد لوگوں کو صاف پانی گھر کی دیلز پر ملنا تھا لیکن اب کام روکنے کی وجہ سے لوگ ایسے تالابوں سے پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور بھی جا کر پانی پیتے ہیں؛ بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
صحافی نہ پرو اسٹیبلشمنٹ ہوتا ہے اور نہ ہی اینٹی اسٹیبلشمنٹ۔ صحافی کا اصل کام کیا ہے، اور پریس کلب کو کیسا ہونا چاہیے، ان نکات کو سینئر صحافی @Matiullahjan919 نے اپنی تقریر میں نہایت خوبصورتی سے بیان کیا ہے۔
بعض دفعہ مطیع بھائی سے اختلاف کے باوجود، میں سمجھتا ہوں کہ ان جیسے صحافیوں کا اس پیشے میں ہونا بے حد ضروری ہے۔
🔴 ناروے میں ایک تقریب میں اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے 5753 فلسطینی بچوں کے نام 8 گھنٹے 45 منٹ تک بغیر کسی وقفے کے پڑھے گئے۔جو لگن اسلامی ممالک کے عوام کو دیکھانا چاہئیے وہ غیرمسلم ممالک کے عوام دیکھا رہے ہیں۔آپ کم از کم اتنا کر سکتے ہیں کہ فلسطین کی بات کرنا مت چھوڑیں
منافقت دیکھیں نواز شریف کہہ رہے ہیں لوگ بجلی کے بل نہیں دے سکتے، یہ بات نواز شریف کو تب نہیں پتا تھی جب 2015 میں آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کررہے تھے؟ چالیس خاندانوں کو نواز رہے تھے 24 کروڑ خاندانوں کا مستقبل تباہ کر کے؟ نواز شریف اس کا حساب دیں۔
- اسد اللہ خان @AUKhanOfficial1
اقرار الحسن کی یوکے میں پرسنل چیزیں مجھے کسی نے بھیجی لیکن میں نے شیئر نہیں کی اقرار کو ARY سے نکالا گیا ہے تو اس کا زہنی توازن خراب ہو چکا ہے
صدیق جان نے پھر اقرار کی دم پر پاؤں رکھ دیا
اس غریب کی آواز بنننا آپ کا کام ہے اس نے اپنی کوشش کردی ہے ڈرا نہیں ویڈیو بنائی موبائل چھیننے کی کوشش بھی ہوئی ہے
ہر چیز موجود اور اس کے باوجود اس پولیس اہلکار اس کے کاغذات لے کر بھاگ گیا
ہر جگہ پھیلاؤ اور اس کا چہرہ بے نقاب کرتے جاؤ
🚨اٹالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا:
میں عورت ہوں اور ماں بھی۔ میں معصوم بچوں کے قاتل کا ساتھ نہیں دے سکتی۔"بہادر خاتون نے نیتن یاہو کے سامنے گلے میں فلسطینی پرچم ڈال کر دھوم مچا دی
عمران خان نے تہران میں پریس کانفرنس کر کے کہا تھا کہ ہم اپنی سر زمین سے کسی دہشتگرد گروپ کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے آپ بھی اپنی سر زمین سے ہمارے خلاف ہونیوالی دہشتگردی کو روکیں، یہ بات اس وقت کے DGISI عاصم منیر کو ناگوار گزری تھی۔ شجاع نواز