پاکستان کے جاسوسی ادارے اتنے competent ہے کہ گدلے پانی میں سوئی ڈھونڈ سکتی ہے لیکن باجوڑ سے بلوچستان تک جو کچھ ہوریا ہے یہ کسی کو نظر نہیں آتا۔ کیوں؟
ارادہ کیا ہے؟
اور جب ہم کچھ کہتے ہیں تو فورا غداری کے فتوے لگ جاتے ہیں۔
انسانیت کے معیار سے گری ہوئی یہ حرکت کوئی انتہائی گرا ہوا انسان ہی کر سکتا ہے کہ اپنے مخالف کے نام سے بھی خوف کھاۓ اور اپنے خوف کو چھپانے کیلئے تشدد کا سہارا لے۔
ایران کے ساتھ MOU ختم ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ جنگ بندی بھی ختم ہو گئی، ایرانیوں سے ڈیل نہیں کرنا چاہتا
(ڈونالڈ ٹرمپ)
خبر سننے کے بعد شہباز شریف کی دنیا ایک بار پھر اجڑ گئی
جنرل دھیرج سیٹھ نے باضابطہ طور پر بھارت کے 31ویں چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ [جرنل عاصم منیر پاکستان کے 11ویں آرمی چیف ہیں
گو کہ دونوں ملک اکٹھے آذاد ہوئے مگر پیشہ ورانہ میرٹ کا فرق ہے]
اب اس بھارتی آرمی چیف کا نام آپ تب ہی سنیں گے جب یہ ریٹائر ہو گا یا مر جائے گا۔۔
اس کے علاوہ آپ کو انڈین میڈیا پر اس کا نام نظر نہیں آئے گا۔
🚨
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو لاہور ایئرپورٹ سے این سی سی آئی اے نے حراست میں لے لیا
ریحان طارق رات ایک بجے بعد لندن سے لاہور ائیر پورٹ پہنچے تھے
ریحان طارق کو ائیر پورٹ پر روکا گیا، این سی سی آئی اے کے اہلکار آئے اور انکو اپنے ساتھ لے گئے، قریبی عزیز
ترجمان این سی سی آئی اے معاملہ پر موقف دینے سے گریزاں
ڈی آئی جی فیصل کامران نے تسلیم کر لیا کہ ان کو مریم نواز نے خود DIG لگایا۔
اب ذرا جناب کی پریس کانفرنس اور علی ڈار کا نام آنے پر فوراً "یہ غلط الزام ہے" کہنا یاد کیجئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ انٹرویو کرنے والے ریحان طارق کو ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
بڑی خبر🚨
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کو خط لکھ دیا
خط میں لکھا گیا ہے کہ جنرل فیصل نصیر، برگیڈئیر فائق ، چیف سیکرٹری آذادکشمیر و آئی جی آذادکشمیر کے مشکوک کردار کا محاسبہ کیا جائے۔
" آپ نے دیکھا ہے نہ کہ اکثر سڑک پر کتے بھونکتے ہوئے سڑک پر آ جاتے ہیں گاڑی کے ساتھ ساتھ بھاگنا شروع ہو جاتے ہیں، میں نے سوچا اسکو بھگاؤں یا کیا کروں، اسکا تو اتنا ہی کام تھا وہ کر رہا ہے، میں نے شیشہ اوپر کیا اور گھر چلا گیا " کیا ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کچھ عرصہ قبل انٹرویو میں دیا گیا یہ بیان صحافیوں کے ساتھ تلخ کلامی کی وجہ بنا ؟
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
@Lahorepoliceops@ShakirAwan88 Lahore shadman mien badmaash sheikh zeeshan arshad bihat bara badmaash uske bando ne mujhe jaan se Marne ki koshish ki or ghar per tale lagwae
Cctv hone ke bawajod dig faisal ne kuch nai kiya
🚨عمران خان کی ایسی ویڈیو اپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی شہزادہ ایسی زندگی گزارنے والے شخص نے ہمارے لئے سب کچھ قربان کر دیا آج ہمارے لئے کن حالات میں پڑا ہوا ٹکے ٹکے کے لوگ اٹھ کر بھونک لیتے ہیں مگر افسوس ہم پر
عمران خان کا سنہری دور بہت یاد اتا ہے