"ہم 24 گھنٹے کی کال پر لانگ مارچ کے لیے نکل سکتے ہیں، 27 ستمبر کے لیے ہماری تیاری مکمل تھی، حکمتِ عملی کے تحت لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کی"۔ سہیل آفریدی کی علی امین کے ہمراہ پریس کانفرنس
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
قیدی نمبر 804 کی قید تنہائی وہ آخری کڑی ہے جسے توڑ کر ظالم یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ وہ خان کو جھکا سکتے ہیں، مگر وہ بھول گئے کہ یہ وہ شیر ہے جس نے میدانِ سیاست میں ہرکسی طوفانوں کو بھی مات دی ہے، جس کی ایک آنکھ میں خواب اور دوسری میں حق کی چمک ہے۔ آج بھی وہ تنہا کمرے میں کتابوں کو اپنا ہمدم بنائے ہوئے ہے، مگر اس کے دل میں پوری قوم آباد ہے، اور قوم کی ہر دھڑکن اس کی طرف دوڑ رہی ہے۔ جو لوگ اس کی فیملی سے ملاقات پر پابندی لگاتے ہیں، وہ اصل میں اپنی بزدلی چھپا رہے ہیں۔
خان کا ایک اشارہ، قوم کا طوفان بن جائے۔
عاصم منیر: اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر اسے دشمنی میں بدلنا ملک اور مذہب دونوں کے لیے نقصان دہ ہے۔
نواز شریف: سیاسی مخالفت کو دشمنی میں نہیں بدلنا چاہیے، ن لیگ نے ہمیشہ مخالفین سے اچھا سلوک کیا۔
دونوں منافق، ظالم اور بزدل ہیں۔
"عمران خان کو بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔ انہیں علاج کی سہولت تک فراہم نہیں کی جا رہی، مسلسل قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل میں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک اپنایا گیا ہے۔"— قاسم خان @Kasim_Khan_1999#ImranKhan#HumanRights#PTI#PakistanPolitics
عشق ہو تو ایسا ہو
گاڑی والا: "یہ پیسے لے لیں اور عمران خان کی تصویر ہٹا دیں۔"
رلشے والا: "یہ پیسے ہیں نا؟ یہ خان کا صدقہ ! خان صاحب کے لیے جان بھی قربان! رکھو اپنے پیسے ، جاؤ یہاں سے!"
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
"سیاست نے عمران خان کو عزت نہیں دی بلکہ عمران خان نے سیاست کو عزت دی ہے، عزت تو عمران خان کی پہلے ہی بہت تھی۔ 50 سال میں عمران خان نے اس ملک کو بہت کچھ دیا، انہوں نے پاکستان کو انٹرنیشنل لیول پر لا کھڑا کیا۔ ایسے لوگ بے ایمان نہیں ہوتے، ایسے لوگ اپ رائٹ ہوتے ہیں، عمران خان جیسے آئیکون موت سے نہیں ڈرتے۔" — پراوین ساہنی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
#TorturingImranKhanIsACrime#Ipians
پہلی بار عوام وردی سے شدید نفرت کا اظہار کر رہے ہیں، کشمیر، بلوچستان، باجوڑ کے نعرے گونج رہے ہیں۔ اگر مین اسٹریم انہیں چلائے تو آئین شکنوں کی چیخیں نکل جائیں۔ ابھی بھی وقت ہے، خدائی کے دعویدار اپنی کھال میں واپس آ جائیں۔
جس وردی کو پاکستان کا محافظ سمجھا جاتا تھا، آج اس کے خلاف نفرت کے نعرے اتنی بلندی پر ہیں کہ وہ خود اپنے سایے سے ڈر رہے ہیں، اور اگر ان نعروں کو روکا گیا تو اس کا مطلب ہوگا کہ آئین کو پامال کیا جا رہا ہے، لیکن قوم اب خاموش نہیں بیٹھے گی۔