@DESSfs1 #dessfs1green more frequent posts wud be highly appreciated like other FS1 groups. This happens to be the first post of the week, lonnnnnng awaited #dessfs1
میری اور ٹیم سرِعام کی جان خطرے میں ہے۔ ہمارے ایک کارکن کو تشدد کر کے قتل کرنے کی نیت سے اغواء کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اس ویڈیو میں موجود ہے۔ پلیز اس ویڈیو کو پھیلائیے تاکہ یہ قاتل جعلی ڈی ایس پی جسے ہم نے گرفتار کروایا تھا پھر قانون کے شکنجے میں آ سکے
https://t.co/G9HwbzW7Sv