@IG_Zahra جو پی ٹی آئی کھیل کھیل رہی ہے کیا وہ ایک بھیانک کھیل نہیں ہے کہ ایک صوبے کا وزیر اعلی پاگلوں کے طرح اپنا صوبہ اور کام چھوڑ کر دوسرے صوبے کے سڑکوں پر گوم رہا ہےب اس سے کو ئی اور زیادہبد قسمتی پختون کی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کا بڑا انکشاف 🔥🔥
وزیراعلی سہیل آفریدی کو بھی گرفتار کرنے کا مکمل پلان کیا جا رہا ہے۔ مکمل پلان تیار دے دیا گیا ہے۔ سیکورٹی فورسز کو باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری ہوچکا ہے۔ یہ ایک بدقسمتی سے بھیانک کھیل کھیلا جارہا ہے، اسکے بڑے خطرناک نتائج آئیں گے۔
@anishakhanpti جتنا جھوٹ یہ لفافی یوتھیوں پر ��جھتے ہیں اور یوتھیئے خوشی خوشی اسے پڑھنے ہیں اور خوش ہوتے ہیں ۔ ان نام نہاد صحافی کا کونسا بریکنگ نیوز سچ نکلا ہے۔
@IG_Zahra تمہاری ہر بات بر یکنگ نیوز ہوتا جو آج تک سچ ثابت نہیں ہوا اور ہر بار یوتھیئے تمہارے گدھے کے بات پر یقین کرتے ہیں۔جوج ماجوج کے طرح تمہارے ہر بات سے یوتھیئے اس لگائے بیٹھے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨اسد طور کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
ویگو ڈالے میں ایک اہم طاقتور شخصیت کی اڈیالہ جیل آمد ہوئی ہے۔ اس طاقتور شخصیت کی عمران خان سے طویل ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات رات 1:30 بجے شروع ہوئی اور صبح 5 بجے تک جاری رہی۔ بہت بڑا سرپرائز آنے والا ہے۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا صفایا ہونے والا ہے۔
@SaifSolicitor اتنا جھوٹ یوتھیوں ہر چیز کا ایک حد ہوتاہے۔لیکن یوتھیوں کا کوئی حد نہیں۔کسی ایک کا تصویر دیکھا دو کہ اس نیازی کے لیے سجدہ کیا ہو۔کیانیازی یوتھیوں کا بھگوان ہے۔
@IG_Zahra کیا خیبر پختون خواہ مشین والی آنٹی کو جیز میں ملا ہے۔ جا کے اپنے میکے اور سسرال سے جد جہد کی آغاز کریں۔تب پتہ لگ جائےگا۔ہر کوئی اگر پختونوں کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور بے قوب پختون ہر کسے چانسے میں آجائے ہیں۔پہلے جا اپنے میاں وال سے آغاز کرو۔
بریکنگ نیوز 🚨ایتھے رکھ۔ علیمہ خان کا بونیر میں بڑا اعلان اندرونی غداروں کو آگ لگا دی 🔥🔥
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں۔ ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے، اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
بریکنگ نیوز 🚨بس اب بہت ہوگیا۔ خان کی بہنا میدان میں آگئی۔ علیمہ خان کا تیمر گرہ میں خطاب 🔥🔥
عمران خان نے ایک سال قبل کہا تھا کہ خیبرپختونخوا میں اپنی تنظیم مظبوط کرو سہیل آفریدی کو street movement کا کہا تھا وقت آ گیا ہے تحریک کو آگے بڑھاؤ تنظیم مظبوط کرو سب کارکنان اپنے ایم این ایز ایم پی ایز پر دباؤ بڑھائیں
@SaifSolicitor پ��تون خواہ کیوں؟ کیا پنجاب کے عوام نے عمران کو بھولا دیا ہے۔ کیا عمران پختون ہے یا پنجابی ۔ ان کو معلوم ہے کہ پختون ایک بے وقوف قوم ہے بہت جلد کسی کے بھی دھوکہ میں اتے ہیں۔
@IG_Zahra پتہ نہیں کہ یوتھیوں کے اس خبیس انسان کو کہاں سے یہ جھوٹے خبریں ملتی ہیں جس ��ر وہ یوتھیوں کو بیوقوف بناتے ہیںتو کیا خیبر پختون خواہ میں کرپشن نہیں خود یوتھیوں کو معلوم ہے کہ ان کے منتخب کردہ ایم این اےکہاں سے کہاں پنج کئے ہیں۔ان کے پہلے کیا اثاثے تھے اور اب کیا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
اسٹیبلشمنٹ آنے والے الیکشن میں خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے خلاف کرپشن کے بیانیہ کے ساتھ میدان میں اترے گی موٹی جعلی بڑی فائلیں ت��ار ہو چکی ہیں۔ دوسری جانب عوام نے عمران خان کی رہائی کے لیے ووٹ دیا تھا اگر خان رہا نہیں ہوتے تو اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کو تقویت ملے گی۔
@IG_Zahra پتہ نہیں کہ۔یوتھیوں کو کہاں سے یہ الہام ہوتا ہے۔کون جیل۔سے یہ پیغامات یوتھیوں کو پہنچانے ہیں۔ یا یہ اپنے خیالی دنیا میں خود اس قسم کے باتیں بناتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨اعجاز الحق کا بڑا انکشاف۔ طاقتور حلقوں کو خان نے آپشن دے دیا🔥🔥
ایک شخصیت کو اسٹبلیشمنٹ نے اڈیالہ جیل بھیجا اپنا پیغام دے کر، عمران خان سے کہا گیا ہے کہ صرف آپ اتنا کہہ دیں کہ جوا ہوا مجھے افسوس ہے مگر اسکے جواب میں خان بولا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تو یہ لائن میں کیوں بولوں؟ تُم بولوں کہ ہم نے جو 9 مئی کیا، قوم کے ساتھ ظلم کیا، مینڈیٹ چوری کیا، اس پر آپ سے اور قوم سے معافی مانگتے ہیں، کھلے عام پریس کانفرنس کرکے لائیو بول دو میں معاف کردوں گا۔