پرامن مظاہرین پر کراچی پولیس کا تشدد ناقابل برداشت ہے غیر مہذب پولیس کے ہاتھوں بلوچ روایات طاقت کے بے دریغ استعمال کے ذریعے کتنی بار پامال ہوئی ہیں یہ ایک شرمناک غیر اخلاقی غیر انسانی عمل ھےجس کی جتنی مزمت کی جائے کم ھے
#BalochFightForHumanRights#SaveBalochWomen
سوشل میڈیا پر بلوچ سرمچاروں کو مارنے کی جعلی وڈیو نظر آتی ہیں جبکہ اصل میں بلوچستان میں یہ کچھ ھورہا ہے کہ آج صبح ضلع آواران کے علاقے کچھی مالار میں منیرے مارشل کے قاتل اہلکاروں نے فائرنگ کرکے اس بزرگ خاتون حوری بلوچ کو شہید کردیا ہے
#StopBalochGenocide
آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے منگچر اور خاران میں 25 جنوری کو دالبندین میں ہونے والے جلسے کی آگاہی مہم کے سلسلے میں عوامی اجتماعات منعقد کیے گئے، جن میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ بلوچ نسل کشی یادگاری دن کے حوالے سے آگاہی مہم ��ورے بلوچستان میں جاری ہیں۔
#BalochGenocideRemembranceDay
#StopBalochGenocide
Today, Karachi witnessed a shameful display of state violence, cruelty, and discrimination against Baloch.The peaceful rally at Layari was met with brutal force by authorities.
The incident is a stark reminder of the systemic disregard & hatred faced by the Baloch. For decades, they have been subjected to enforced disappearances, extrajudicial killings & genocide.Their voices have been silenced, and struggles ignored.
Violent crackdown on the rally is a clear indication of state’s intent to suppress dissent & maintain a culture of impunity.
The use of excessive force, disregard for human rights, arbitrary arrests, & intimidation tactics against activists including @SammiBaluch and civilians are unacceptable.
We urge the international community to take action for their release & hold Pakistan accountable for the suppression.
@UN_SPExperts@eu_eeas
#StopBalochGenocide
#BalochGenocideRemembranceDay
#سوئی 🚁 1952 میں گیس دریافت ہوئی
جہاں گیس کے ایک #151کنوایں ہیں اور جہاں سے ایک منٹ میں کروڑوں روپے کی گیس نکلتی ہے ڈیرہ بگئی کا شہر #سوئی جہاں سے روزانہ 8.5 ملین کیوبک میٹر گیس نکلتی ہے اس شہر کے باسیوں کی زندگی اور گزر بسر پر رپورٹ "کر رہے ہیں حیات خان کھیتران"