*جبری گمشدگی کے 379 دن۔۔۔🥺*
یہ ظلم کا نظام آخر کب تک چلے گا
ایک دن ظلم کی یہ اندھیری رات ختم ہونی ہے اور طلوعِ سحر ہوتے ہی ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے ان شاء اللہ
لاہور ہائی کورٹ
تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد
رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ،
ایف آئی اے اور وزرات داخلہ نے عدالت میں کیا رپورٹ جمع کروائی ہے ؟
آج کی سماعت کا احوال 👇
🚨 لائیو اسپیس الرٹ
لاکھوں ووٹ لینے والی مذہبی سیاسی جماعت کے قائد حافظ سعد رضوی اور برادر اصغر حافظ انس رضوی کہاں ہیں ؟؟
مسلم اتحاد کروانے والے جواب دیں‼️
جبری گمشدگی کیس سماعت 3 نومبر‼️
Release Saad Rizvi