⚔کبھی خنجر,کبھی نیزہ, کبھی تیز وار ہیں ہم
⚔کبھی زاہد, کبھی شاہد, کبھی سالار ہیں ہم
⚔کبھی قبول نہ کئے فیصلے گمراہوں کے
⚔کبھی صدیق کبھی عثمان کبھی ضرار ہیں ہم
On 26 November 2025, security forces conducted an intelligence-based operation in Dera Ismail Khan District, on reported presence of Khwarij belonging to Indian Proxy, Fitna al Khwarij.
پاکستان کے محنت کش جن کے پاس قانونی ورک ویزا ہے، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر بلا وجہ آف لوڈ ہو رہے ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان اور مستقبل کی امیدیں چھن رہی ہیں۔ FIA کہتی ہے تحقیقات جاری ہیں، لیکن انصاف ابھی دور ہے۔ آئیے سب مل کر حکومت اور ایف آئی اے سے مطالبہ کریں کہ ہر جائز ورک ویزا ہولڈر کو عزت، تحفظ اور سفر کی سہولت دی جائے کیونکہ یہ وہی محنت کش ہیں جو پاکستان کی عزت اور خوشحالی میں اپنا لہو پسینہ دیتے ہیں۔ جو بھی FIA اہلکار غلط کارروائی میں ملوث ہوں، ان کے خلاف شفاف تفتیش اور مناسب سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے معاملات کم ہوں۔
یہ ضروری ہے کہ FIA اور وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے مابین پابندی اور چیکنگ کے معیارات کو عوامی طور پر شائع کریں تاکہ ہر کام کرنے والا جان سکے کہ کن بنیادوں پر اس کی پرواز روکی جا سکتی ہے۔
حالیہ عرصے کے دوران پاکستان میں ایسی کئی اطلاعات سامنے آئیں کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں کے ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام نے بعض ایسے لوگوں کو بیرون ملک پروازوں پر سوار ہونے سے روکا جن کے پاسپورٹس پر ورک ویزا تھے۔
پاکستانی محنت کش یورپ، یونان، خلیجی ممالک اور دیگر ممالک میں غیر معمولی خدمات فراہم کرتے ہیں اور ان کی محنت پاکستان کی معیشت میں زبردست حصہ ڈالتی ہے۔ ان پر ناروا بینڈش، افواہیں یا تعطل نہ ہونا چاہیے۔
یہ ایشو بین الاقومی انسانی حقوق اور ورک اپلیکیشن پالیسیز کی روشنی میں بھی بہت اہم ہے پاکستان کی ساکھ کے لحاظ سے، یہ درست قدم ہوگا کہ سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے ساتھ ساتھ جائز ورکرز کو محفوظ اور عزت والے طریقے سے سفر کی سہولت دی جائے۔
@Sardar____ اگر ان کو آف لوڈ کرنے شوق ہے تو کریں آف لوڈ نوز شریف کو مریم نواز ، شہباز شریف ، ہمزہ شہباز ، مریم اورنگزیب ، اسحاق ڈار کو کر کے دیکھیں ان کو آف لوڈ
پاکستان کے محنت کش جن کے پاس قانونی ورک ویزا ہے، کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ایئرپورٹس پر بلا وجہ آف لوڈ ہو رہے ہیں۔ لاکھوں روپے کا نقصان اور مستقبل کی امیدیں چھن رہی ہیں۔ FIA کہتی ہے تحقیقات جاری ہیں، لیکن انصاف ابھی دور ہے۔ آئیے سب مل کر حکومت اور ایف آئی اے سے مطالبہ کریں کہ ہر جائز ورک ویزا ہولڈر کو عزت، تحفظ اور سفر کی سہولت دی جائے کیونکہ یہ وہی محنت کش ہیں جو پاکستان کی عزت اور خوشحالی میں اپنا لہو پسینہ دیتے ہیں۔ جو بھی FIA اہلکار غلط کارروائی میں ملوث ہوں، ان کے خلاف شفاف تفتیش اور مناسب سزا دی جائے، تاکہ آئندہ ایسے معاملات کم ہوں۔
یہ ضروری ہے کہ FIA اور وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے مابین پابندی اور چیکنگ کے معیارات کو عوامی طور پر شائع کریں تاکہ ہر کام کرنے والا جان سکے کہ کن بنیادوں پر اس کی پرواز روکی جا سکتی ہے۔
حالیہ عرصے کے دوران پاکستان میں ایسی کئی اطلاعات سامنے آئیں کہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد جیسے بڑے شہروں کے ایئر پورٹس پر امیگریشن حکام نے بعض ایسے لوگوں کو بیرون ملک پروازوں پر سوار ہونے سے روکا جن کے پاسپورٹس پر ورک ویزا تھے۔
پاکستانی محنت کش یورپ، یونان، خلیجی ممالک اور دیگر ممالک میں غیر معمولی خدمات فراہم کرتے ہیں اور ان کی محنت پاکستان کی معیشت میں زبردست حصہ ڈالتی ہے۔ ان پر ناروا بینڈش، افواہیں یا تعطل نہ ہونا چاہیے۔
یہ ایشو بین الاقومی انسانی حقوق اور ورک اپلیکیشن پالیسیز کی روشنی میں بھی بہت اہم ہے پاکستان کی ساکھ کے لحاظ سے، یہ درست قدم ہوگا کہ سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے ساتھ ساتھ جائز ورکرز کو محفوظ اور عزت والے طریقے سے سفر کی سہولت دی جائے۔
بلا تفریق کارروائی کا عمل جاری ٹریفک پولیس لاہور نے سرکاری گاڑیوں کے ای چالان نادہندگان ڈرائیورز کیخلاف کارروائی کا عمل تیز کر دیا.
قوانین کی خلاف ورزی پر جوابدہ ہوں گے سب چاہے ہوں سرکاری گاڑیاں یا پھر ہوں عام شہری
#lahoretrafficpolice#PunjabPolice#IGPunjab#lahore
”ان شاءاللّٰہ اِس مُلک کی تاریخ اِس چیز کی گواہی دے گی کہ عمران خان اپنے مُلک کیلئے آخری گیند تک لڑتا رہا، آخری وقت تک اپنے مُلک کیلئے کھڑا رہا۔“
چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان
@iamowaisnoorani سابقہ گزشتہ جیسے سابقہ شوہر ،، سابقہ بیوی اور سابق حاضر موجودہ تو تھائلینڈ کی ملکہ جو ملکہ لکین اس کی حاضری میں کوئی اور ملکہ نہیں بنی تھی اس لیے سابق کہلائی جاے گی
@ARYNEWSOFFICIAL اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یو ٹیوب پر اور ARY ZAP
پر آواز اور ویڈیو میں کافی فرق چل رہا ہے آواز کے مقابلے ویڈیو پیچھے چل رہی ہے ۔
براہ کرم درست کرلیں ۔