اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان کا 2019 میں اسلامو فوبیا پر یاد گار تقریر،آج اسلامو فوبیا ڈے ہے جو کہ عمران خان کی کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے۔۔ ♥️
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
یا اللہ پاک جس انسان نے پوری دنیا کو بتایا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے دلوں میں رہتے ہیں اج وہ انسان قید تنہائی میں ہے تکلیف میں ہے تو اس کی مدد فرما اور اس کو اپنی حفظ ایمان میں رکھنا۔
آمین
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
ہزاروں ملازمین کی تنخواہیں کروڑوں اربوں میں بنتی ہوں گی وہ ادا نہیں کیں 11 ارب کا جہاز خرید کر بیٹے بہو کو دے دیا اور وہ دنیا جہاں کی سیر کے لیے نکل گئے ہنی
مون مناتے پھر رہے ہیں
🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼🖐🏼
عمران خان بہت مضبوط اعصاب کا مالک ہے۔
اتنی بہادری اور استقامت سے اج تک کسی نے جیل نہیں کاٹی جس طرح سے عمران خان صاحب کاٹ رہے ہیں۔۔سہرا برکت
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان