Chasing dreams with determination and a sprinkle of magic. ✨ Join me on this adventure of self-discovery and endless possibilities. 💫🚀 #DreamBig#AdventureAw
بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی عادتیں پُرانی ھیں
اب کے بار سوچا تھا
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں !!!
#قومی_زبان#آغوش_ادب#یارمن
عشق میں اُن کی طرح شاد نہیں ہو سکتا
اب کوئی قیسؔ یا فرہادؔ نہیں ہو سکتا
وہ جو ہمدرد ہو صیّاد کی تنہائی سے
وہ پرندہ کبھی آزاد نہیں ہو سکتا
#قومی_زبان#آغوش_ادب#یارمن