5 اگست کی کال ایک دن کی کال نہیں ہونی چاہیے 🚨
علیمہ خان نے سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا میری تمام لوگوں سے گزارش ہے ان پر فوکس کریں اور گھر گھر ان کا پیغام پہنچائیں ۔۔
عمران خان وسیلہ خیروبرکت ہے❤️🩹
دوسری جانب فارم 47 کے ڈکیت ،، عمران خان بے ضمیر لوگوں کے لئے چکی میں بے گناہ پڑا ہے ،وہ ہماری نسلوں کے لئے جیل کاٹ رہا ہے ،کیا یہ لوگ عمران خان جیسے لیڈر کے قابل ہیں؟؟
وہ جیل میں قید ہو کر بھی سرخرو ہے سچا ہے اور یہ حکومت میں بیٹھ کر بھی ذلیل ہو رہے ہیں ۔۔
یہ حرامخور اپنے خلاف کیسیز جمع کرواتے جا رہے ہیں بس وقت پھرنے کی دیر ہے پھر نہ یہ بچیں گے اور نہ ہی ان کے ٹاؤٹ
🚨انتہائی اہم ترین پورا سننا ہے
لیڈر امت مسلمہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل میں بیٹھ کر تحریک چلاونگا مگر کچھ بے وقوف کہتے ہیں کہ عمران خان تاریخ بن چکے تو چلیں پھر تاریخ میں لے کر چلتے ہیں تمام پاکستانیوں کے سامنے چند اہم ترین سوالات رکھے گئے 👍
قیادت کو اپنی فکر پڑ گئی ہے کہ عوام میں وہ غیر مقبول ہو رہے ہیں ، جس کے لیے عوام کے پیسوں کا استعمال کر کے جلسے کیے جا رہے ہیں شاید کہ عوام ہم سے مطمئن ہو جاۓ..
عوام کو عمران خان کی رہائ کا لائحہ عمل چاہیے نہ کہ ٹرک کی بتی اور جلسے ۔۔۔
🚨مفتی صاحب عمران خان کے سخت مخالف . پارٹی کا سیاسی لیڈر بھی بول پڑے ہیں عمران خان کے ساتھ اور قوم کے ساتھ انتہائی ظلم ہو رہا ہے
جس طرح اللہ سے ڈرنے والے کے معاملات آسان ہو جاتے ہیں، اسی طرح تقویٰ چھوڑنے والے کے معاملات مشکل ہو جاتے ہیں۔ ❤️ 💯
*صرف عمران خان ہی کیوں۔۔..*
سینیئر تجزیہ کار ہارون رشید
(اشک بہا دینے والی تحریر)
"کچھ لوگ ابھی بھی پوچھتے ہیں کہ امریکی اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے اتنی خوفزدہ کیوں ھے؟
یہ سوال سن کر مجھے اپنے پاکستانی لوگوں کی معلومات پر حیرت ہوتی ہے
کہ اس لاعلم قوم کو اتنا بھی علم نہیں کہ عمران خان کے دور میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار چھٹی جماعت سے لے کر 12ویں جماعت تک ہر بچے کے لیے ترجمہ قران کی تعلیم شروع کی گئی۔۔۔
ملک کے کروڑوں بچے اب سکول میں قران ترجمے کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔۔۔
جماعت 12th 11th 10th 9th میں بچوں کے بورڈ کے امتحانات میں لازمی مضمون کے طور پر یہ سبجیکٹ شامل ہے۔۔۔۔
یہ کتنا بڑا قدم ہے یہ بات پاکستان کی سادہ عوام نہیں جانتی مگر امریکہ اچھی طرح جانتا تھا کہ عمران خان اس قوم کے نوجوان نسل کو قران سے جوڑ رہا ہے کیونکہ امریکیوں کو پتا ہے کہ کالج اور سکول کے سلیبس کس طرح نئی نسلوں کی ذہن سازی کرتے ہیں تو آپکا کیا خیال ہے کہ
قران کو عام کرنے والے اس عمران خان سے امریکہ خوش ہو گا؟؟؟
یقینا نہیں
یہاں ایک اور وجہ بھی یاد کرانا ضروری ہے
عمران خان نے اقوام متحدہ میں کھڑے ہو کر 193 ملکوں کی تنظیم کے سامنے یہ جملے بولے۔۔۔
"”حضور نبی کریم ﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور جب مغرب میں(انگریزوں میں) کوئی حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل دکھتے ہیں اور دلوں کا درد سب سے زیادہ شدید درد ہوتا ہے"”
کیا اب بھی نہیں سمجھے کہ عمران خان امریکہ کی نظروں میں کیوں چبھتا ہے؟؟
یاد کرو جب اس کی ماں کینسر سے فوت ہوئی تو اس نے کینسر ہسپتال بنا دیا کہ کسی اور کی ماں کینسر سے نہ مرے
پھر جب وہ وزیر اعظم بنا اور سردی کا موسم آیا تو اس نے پناہ گاہیں بنائیں کہ مزدور اور غریب سڑکوں فٹ پاتھ وغیرہ پر نہ سوئیں۔۔۔۔
صحت کارڈ دے کر ہر غریب کو 10 ، 10 لاکھ علاج کے لیے دیے۔۔۔۔
جب وہ لنگر خانے میں گیا تو مزدورں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے لگا۔۔
جب بات شروع کی تو ایاک نعبد و ایاک نستعین کہہ کر آغاز کیا۔۔
جب مدینہ منورہ پہنچا تو جوتے نہیں پہنے بلکہ ننگے پیر چلا۔۔۔
مشرف نے امریکہ کو پاکستان میں ڈرون حملوں کی اجازت دی۔۔۔
زرداری کے دور میں ڈرون اٹیک ہوتے رہے
نواز شریف کے دور میں بھی سلسلہ جاری رہا
مگر عمران خان نے Absolutely Not کہہ کر کر بتا دیا کہ وہ غلامی قبول نہیں کرے گا۔۔۔
عمران خان کے 3.5 سالہ دور میں امریکہ ایک ڈرون حملہ نہیں کر سکا۔
اب بتائیں
کیا ایسا شخص امریکہ کو برداشت ہو سکتا تھا؟؟
پھر وہی ہوا جو ہونا تھا امریکہ نے پاکستان میں موجود اپنے فوجی جرنیلوں کو بول دیا کہ بس اب اور نہیں اور بالآخر امریکہ اور پاکستانی فوج جیت گئی اور عمران خان اور پاکستان ہار گیا۔
میں 45 سال سے زیادہ عرصے سے صحافت کر رہا ہوں تاریخ کے مطالعے اور اپنے 45 سالہ مشاہدے کی بنیاد پر میں کہتا ہوں کہ 75 سال میں اتنا ظلم کسی پارٹی پر نہیں ہوا جتنا آج فوج عمران خان پر کر رہی ہے
یہ اس بات کی دلیل ہے کہ 75 سالوں میں فوج کو ایسے کوئی نہیں ٹکرا جس طرح خان ٹکرا ہے
کیونکہ جو جیسا ٹکرتا ہے اس کو جواب بھی اتنا ہی ملتا ہے اور یہاں جواب کی شدت بتا رہی ہے کہ اس بار اسٹیبلشمنٹ کو بندہ شدید ٹکر کا ملا ہے۔
آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ کسی امیدوار کو الیکشن کے کاغذات ھی جمع کرانے سے روک دیا گیا ہو
آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں پر تشدد کیا گیا ہو
آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ ایک جماعت پر الیکشن کمپین کرنے پر گرفتاری ہو جب کہ دوسری جماعت کے جلسے ہر وقت TV پر دکھائے جا رہے ہو۔
آج تک یہ نہیں سنا تھا کہ فوج ایک پارٹی سے اتنی ڈر گئی کہ سرے سے اس پوری پارٹی کو ہی الیکشن سے نکال دیا
آج تک یہ سب نہیں ہوا اور یہ بھی نہیں ہوا کہ اتنا ظلم کرنے کے بعد بھی ایک بندہ ملک میں سے 200 سے زیادہ سیٹیں جیت گیا
اور پھر وہ ہوا جو آج تک نہیں ہوا تھا کہ ایک ایک لاکھ کی لیڈ بھی بدل دی گئی
واقعی
آج تک عمران خان جیسا کوئی آیا ہی نہیں
جو امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا ہو
یہاں تو سب لیٹ جاتے تھے
ڈٹ جانے والا پہلی بار دیکھا ہے
اگر عمران خان کو تاریخ کے آئینے میں پرکھا جائے اور موجودہ حالات میں عمران خان کی ثابت قدمی دیکھی جائے تو بلامبالغہ باآسانی کہا جا سکتا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو عمران خان کے قدموں کی دھول بن چکا ہے
عمران خان کے سامنے بھٹو بھی ایسے ہے جیسے سورج کے سامنے چراغ ہو
خلاصہ کلام یہ ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں عمران خان سب سے بڑا لیڈر ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہم عمراں خان کے زمانے میں جی رہے ہیں
آنے والی نسلیں ہم پر رشک کریں گی کہ
وہ بھی کیا خوش قسمت لوگ تھے جو عمران خان کے دور میں زندہ تھے مگر کتنے بںےغیرت اور بںے قدرے تھے کہ عمران خان کو سمجھ نہیں سکے۔۔۔
عجیب الخلقت خاندان
نواز شریف 67 سال کا ہے لیکن69 سال والے شہباز سے
سے بڑا ہے
نواز شریف نے جب کلثوم بی بی بیمار تھی کہا تھا
میرا ان سے چالیس سال رفاقت کا رشتہ ہے ،جبکہ حسین 48 سال
اور مریم 46 کی تھی حسن 42 سال کا
نواز شریف کا ابا امیر تھا ،شہباز کا غریب
مریم کہتی ہے حسین نواز کا دادا ارب پتی تھا
جبکہ حمزہ کا دادا ایک مزدور تھا
جدہ سٹیل 2006 میں بیچ کے اسی پیسے سے 2002 میں لندن فلیٹ
خریدے جبکہ حسن نواز 1992 میں ادھر رہ رہا تھا
چودھری نثار کہتا ہے لندن فلیٹس 93 سے شریف خاندان کی ملکیت ہیں
سن 68 میں لگنے والی اتفاق فاؤنڈری نے 65 کی جنگ میں ٹینک بنائے تھے
جدہ سٹیل بیچی اور لندن کی پراپرٹی خریدی ،لیکن الحمد للہ جدہ سٹیل اب
بھی ہماری ہے 1989 ابوظہبی سے سٹیل مل شفٹ کرکے 1988 میں
جدہ میں لگا لی
ہم الحمد اللہ 1988 میں ارب پتی تھے لیکن ٹیکس صرف 900 دیتے تھے
سن 1992 میں چار ہزار سات سو ٹیکس دیا
میں جب وردی پہن کر گآؤں جاتا تو گاؤں کی عورتیں چھت پر چڑھ کر
دیکھتیں ،صفدر اعوان
حسین نواز نے دو سال کی عمر میں شیخ جاسم کے والد سے پارٹنر شپ
کا معاہدہ کیا
کلیبری فونٹ ایجاد ہونے سے پہلے اس خاندان نے استعمال کر لیا
ایک سال پہلے میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں
لیکن ایک سال بعد الیکشن کے کاغذات میں پانچ ملیں سینکڑوں ایکڑ
زرعی اراضی ،شاپنگ مالز ،لندن میں پراپرٹی اور اٹلی میں سٹیل مل
سرا چکرا گیا کہ نی ؟؟🤣🤣🤣
تین سال بعد بھی پارٹی جلسوں تک محدود ہے اور وہ بھی کے پی کے میں ۔۔
خود سے سوال کیجیے گا کہ اگر ایسے ہی یہ جلسے مذید تین سال اور ہوتے رہیں اور بڑی بڑی بڑھکیں بھی چلتی رہیں تو کیا عمران خان باہر آ جاۓ گا ؟؟ 🤔
#سہیل_آفریدی_احتجاجی_کال_دو
شہباز گل کے تہلکہ خیز انکشافات 🛑
محمد بن سلمان پر ٹرمپ کیوں غصہ ہے, کیوںکہ محمد بن سلمان نے ٹرمپ شیطانی ڈیل کو ترک کردیا ہے, اور کل ٹرمپ نے سب کے سامنے اعتراف کیا!
محمد بن سلمان, عاصم منیر پر بھی شدید غصہ ہے, کیوں عاصم منیر ٹرمپ کے تلوے چاٹ رہا ہے, اسلئے MBS منیر سے نہیں ملتا🔥
شکریہ پاکستان 🇮🇷🇵🇰
اگرچہ موجودہ صورتِ حال میں کوئی بھی ہمسایہ ملک کی حکومت کھل کر ایران کی حمایت کا اظہار نہیں کر رہی تاہم ہمسایہ ممالک کے عوام، خاص طور پر پاکستان کے لوگ پوری طرح ایران کے ساتھ کھڑے ہیں ہم پاکستانی عوام کی تہہ دل سے شکرگزار ہیں کہ ان کی دعائیں جذبات ہمارے ساتھ ہ
16 سال کی عمر ماں کا لاڈلا 145 کی رفتار سے گیندیں کراتا ہوا ایک لڑکا جب نسیم شاہ بن کر Pakistan national cricket team کے ساتھ Australia پہنچا تو ایک دن پہلے ماں کا انتقال ہو گیا وہ ماں کے جنازے پر نہیں ایا لیکن پاکستان کے لیے کھیلا۔۔۔ خطرناک بلے باز ڈیوڈ وارنر سمیت دو اور وکٹیں لی۔ آنکھوں میں آنسو تھے شاید ماں کی جدائی کے شاید پاکستان کے لیے کھیلنے کے فخر کے۔
آج اسی بچے پر جرمانہ عائد ہوا تو دل سے بس ایک ہی آواز نکلی
نسیم شاہ ہم تم سے نہیں… خود سے شرمندہ ہیں۔۔۔
پاکستان میں بیٹھی ہوئی اسرائیلی حکومت اور اس کے سردار منیر نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا، ایران کو دھوکہ دیا، فلسطین کو دھوکہ دیا، افغانستان کو دھوکہ دیا۔ اب وہ پاکستانیوں کے خون کا سودا کر چکا ہے۔ ہائے اٹھ جاؤ پاکستانیوں۔😭