@Wajahat_PTI_ جب نوازشریف نے انٹرویو دیا، تب پاکستان بھارت حالت جنگ میں نہیں تھے اور نہ ہی نوازشریف نے بھارت کے حق اور پاکستان کے خلاف ایسی غلیظ بکواس کی تھی جیسی نورین نیازی نے کی
@KaliwalYam اس کے بارے میں کیا خیال ہے منافق یوتھیے؟ مودی تو چلو پھر وزیراعظم تھا اور پاکستان کے وزیراعظم کی دعوت پر یہاں آیا تھا، #عمران_ٹھاکرے کس حیثیت میں بھارت جا کر اسی مودی کے ٹٹے چاٹنے گیا تھا؟؟
@ShifaKhanz@NiniYmz تو پھر اسی مودی سے انڈیا میں جا کر ملاقاتیں کرنا #عمران_ٹھاکرے کے لیے حلال کیسے تھا، جب کہ کھوتی خان کے پاس تو کوئی حکومتی عہدہ بھی نہیں تھا۔ ایسی منافقت صرف کھوتی خان کے بےشرم پیروکار ہی دکھا سکتے ہیں۔ تصویر میں تاریخ لکھی ہے، کنفرم کر لو تو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا۔
@NiniYmz ابے جاہل عورت، سربراہان مملکت کو ویزوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس سے پہلے ایک بار جنرل ضیا بھی بھارت بنا ویزے کے اچانک کرکٹ میچ دیکھنے گیا تھا۔ اور چلو مودی تو پھر بھی وزیراعظم تھا اور یہاں کے وزیراعظم کی دعوت پر آیا تھا، 2015 میں #عمران_ٹھاکرے بھارت جا کر اسی مودی سے مل کر آیا تھا۔
@IG_Zahra وہ جو اعزاز سید نے آئی ایس آئی کا برگیڈیر پکڑا تھا اور جو جسٹس صدیقی سے فیض نے محنت کے ضائع ہونے والی بات کہی تھی، وہ کیا تھا۔ اور کیا باجوہ یا فوج کی آشیرباد کے بغیر سپریم کورٹ اتنا بڑا قدم اٹھا سکتی تھی؟ کس کو بےوقوف بنا رہے ہو؟ کیا ہمیں نہیں پتا کہ اس وقت فوج کیا کر رہی تھی
@anishakhanpti پہلے تو یہ بتا کہ تم یوتھیوں نے یہ کیا نیا شوق پال لیا ہے کہ اپنی ہر بکواس کو بریکنگ نیوز کا دم چھلا لگا دیتے ہو۔ دوسرا کسی قابل اعتبار شخص کی بات شیئر کرو تو لوگ اس پر یقین بھی کریں، لیکن فتنہ پارٹی میں ایسا کوئی ہے بھی تو نہیں
@RA_Bail_ یہ کرکٹ نہیں ہے بیٹا، اور تمہارا کھوتی خان کرکٹ میں بھی کوئی اتنی بڑی توپ نہیں تھا۔ تین ورلڈ کپس میں پاکستان کی قیادت کی تھی اس نے اور مر مر کر ایک جیتا تھا۔ اگر انگلینڈ کے ساتھ گروپ میچ میں بارش نہ ہوتی تو وہ بھی نہیں جیتنا تھا۔ بس پاکستان کی قسمت بری کہ وہ مرتبان گلے پڑ گیا
@NiniYmz مرزا قادیانی مردود بھی اپنے مریدوں کو یہی چورن بیچتا تھا کہ اللہ اس کے ساتھ ہے۔ اگر لوگ اس کے جال میں پھنس سکتے ہیں تو تیری باتوں میں آنا کوئی انہونی نہیں۔
@NiniYmz ویسے اب ثبوت مل گیا ہے تو بھاگ رہی ہو۔ کوئی بات نہیں، یوتھیوں کی خاصیت ہے کہ جب تمہاری بےغیرتی پکڑی جائے، جھوٹ ثابت ہو یا آئینہ دکھایا جائے تو تم دڑکی لگا دیتے ہو
@NiniYmz پاکستان کو برباد قاضی نے نہیں، #عمران_ٹھاکرے نے کیا ہے جس نے اگلی ساری نسل کی کھوپڑیوں سے دماغ اڑا کر ان میں کچرا، غلاظت، بدزبانی، منافقت، جھوٹ، بےبنیاد پروپیگنڈہ، بہتان تراشی اور ڈھٹائی جیسی چیزیں بھر دی ہیں