“The only obstacle between you and your goal is the Fear (of known & unknown)!” - Muniba Mazari
Video link: https://t.co/5Y5QzNwLnw
#MunibaMazari#AspiretoInspire#DailyMotivation
لاہور کے ایک شہری نے نواز شریف کا نام اسکولوں اور اسپتالوں سے ہٹانے کی درخواست دائر کر دی۔
بقول درخواست گزار، ایک مفرور مجرم کے نام پر ایسی مقدس جگہوں کے نام نہیں ہونے چاہئے۔ 🤗
آپ کی اس پر کیا راۓ ہے؟ 🤔
2) Some of the oldest and continuously lived cities in Pakistan:
Kalat 2600 years
Multan 2500 years
Timargara 2500 years
Sialkot over 2300 years
Jalalpur Jattan 2300 years
Jhelum 2300 years
Chakdara 3000 years
Attock 2300 years
Peshawar 2300 years
Nawagai 2300 years
آج وہ وقت آچکاہےکہ لوگ الیکشن پروسس اوراسکے نتیجہسے مایوس ہونےلگے ہیں جسکی وجہ سےملک کاجمہوری اور آئینی نظام تباہی کے دبانے پہ پہنچ چکاہےجو ملک کے لیےبہت خطرناک ہیں
ملک کوجان بوجھکر خانہ جنگی کی طرف ڈھکیلا جارہا ہے نفرتوں کی آگ کو بھڑکائی جارہی ہے !
اللہ پاکستان کو محفوظ رکھے
Neel fairy Forwrad Kahuta AJK Pc: Sardar Hammad Sadozai
View of Sar lake at 9500 ft
located in Forward Kahuta, Azad Kashmir. Its route is from Rawalpindi to Bagh AJK (3 hrs), then from Bagh to Forward Kahuta (2 hrs) and further 3 hours Jeep-able track from Kahuta to Neel Ferry
صبحِ بخیر
کب لوٹا ہے بہتا پانی، بچھڑا ساجن، روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا، جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
کالام – سوات
عکاسی - عمران حمید
پاکستان خوبصورت