Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all.
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں وہ جگہ جہاں ہماری تہذیب، اخلاق اور روایات کا Rape ہوتا ہے وہ قومی اور صوبائی اسمبلیاں ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں آج کا دنگل دیکھ کر ایک لمحے کو تو یوں لگا کہ جیسے عوام نے انسان نہیں بلکہ بیل، ریچھ اور بھیڑیئے منتخب کئے ہیں۔