@MrWaseemAhmad@Mariamarvi7 معاشی طاقت کا نیا ٹرائیکا چین بھارت اور امریکہ
یہ نہ بھولیں اتنی جنگ و جدل کے باوجود چین بھارت تجارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
شاہ رخ کی ماں ٹھیک کہتی تھی
دھندے سے بڑا کوئی دھرم نہیں
“ خدا کو خدمت کی ضرورت نہیں ہے۔ مخلوق کی خدمت خدا کی خدمت ہے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ مسلمانان ، مسلمان کو ہی ، ہندو ، ہندو کو ہی خدا کی مخلوق سمجھتا ہے- ایسا نہیں ہے- سب انسان خدا کی مخلوق ہیں” خان عبدالغفار باچا خان