میرا بیٹا گناہ گار تھا تو مجھے ثبوت دو میں چپ کر جاؤں گی ورنہ میں چیختی رہونگی ۔۔۔ منتہا کیس کے مرکزی کردار ارسلان کی ماں کی دہائیاں ۔۔۔ میں بھی ماں ہوں مجھے بچی کی موت کا غم بھی ہے اور میں اسکی ماں کا درد محسوس کر سکتی ہوں مگر 25 سال میں میرے بیٹے کی کبھی ایک بھی شکایت نہ آئی اسے ایک سازش کے تحت پیسے لیکر مجرم بنایا گیا ہے مجھے حکومت، پولیس والے اور پوری قوم ایک سوال کا جواب دے کہ کیا دکان کا مالک اسکا بیٹا اور دوسرے ملازم اندھے تھے کہ دکان کے اندر ایک بچی آئی اور میرا بیٹا اسے اٹھا کر اوپر لے گیا کسی کو پتہ نہ چلا ۔کسی ایک نے تو دیکھا ہو گا اس نے مالک کو کیوں نہ بتایا ، دکان سے کوئی ایک ٹافی اٹھا لے تو انہیں پتہ چل جاتا ہے لیکن ایک بچی کو کوئی اٹھا کر دکان کے اندر بنی سیڑھیوں سے اوپر لے گیا ، جو بھی مجرم ہے وہ کافی دیر اوپر رہا ہو گا ۔کیا کسی نے ایک نوکر کی غیر موجودگی کو نوٹ نہیں کیا جبکہ مالک سے اجازت لیے بغیر کوئی نوکر چھوٹا پیشاب کرنے بھی نہیں جا سکتا یہ ملی بھگت ہے یہ سازش ہے میرا بیٹا غریب تھا کمزور تھا اس لیے سارا الزام اس پر ڈال دیا گیا اور اصل مجرموں کو بچا لیا گیا میں وہ بدقسمت ماں ہوں جسکے گھر میں اسکے جوان بیٹے کی میت بھی نہیں آنے دی گئی ہم نے قبرستان آکر چند سیکنڈوں کے لیے بیٹے کا چہرہ دیکھا جبکہ ہمیں اسکو چھونے اور منہ چومنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی ، انصاف والو: اگر تمہارے پاس انصاف ہے تو اس دکھی ماں کو بھی انصاف دو مجھے ثبوت دو کہ میرا بیٹا گناہ گار تھا اس لیے مارا گیا اور باقی سب بے گناہ ہیں اس لیے بچے ہوئے ہیں ۔ مجھے پتہ چل جائے کہ وہ گناہ گار تھا تو میں اسکے لیے دعا نہ کروں اور وہ بے قصور مارا گیا ہے تو مجھے تسلی ہونی چاہیے تاکہ میں بیٹے کی مغفرت کی دعا تو صدق دل اور یقین سے کرسکوں ۔۔۔۔
ایف بی آر کو اگر بینک اکاؤنٹس سے رقم نکالنے کا اختیار دے دیا گیا تو لوگ بینکوں میں پیسے رکھنا بند کر دیں گے، جو بھی معاملہ ہو عدالتی حکم کے بغیر ایف بی آر کو یک طرفہ طور پراکاؤنٹس سے پیسے نکالنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے، وزیر اعظم @CMShehbaz کو فوری نوٹس لینا چاہئے
اوورسیز پاکستانیوں کے بینک اکاؤنٹس سے ایف بی آر کی طرف سےڈاکہ زنی کی خبریں انتہائی تشویشناک ہیں۔ ایک طرف تو یہ منحوس رجیم اوورسیز پاکستانیوں کے ترلے منتیں کرتی پھر رہی ہے کہ اپنے ملک میں پیسہ انویسٹ کریں اور دوسری طرف انکے بیرون ملک سے بھیجے گئے سرمائے کی ڈکیتی کی جا رہی ہے۔ بیرون ملک سے بھیجی گئی رقم پر تو ٹیکس بھی نہیں لگتا۔ ڈائن بھی سات گھر چھوڑ دیتی ہے۔ انتہائی شرمناک اور افسوسناک!!
ایف بی آر رواں سال 13 ہزار ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ 30 جون سے قبل لاکھوں لوگوں نے اپنے اپنے بینک اکاؤنٹس خالی کر دیے ہیں ، تاکہ ایف بی آر ان کے بینک اکاؤنٹس سے زبردستی ٹیکس نہ کاٹ لے ۔
ایف بی آر ٹیکس ہدف کے حصول کے لیے کئی لوگوں کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکلوا سکتا ہے ، ایف بی آر کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ بینک منیجر کو اکاؤنٹ سیل کرنے اور ٹیکس کٹوتی کا حکم دے سکتا ہے۔
اس دوران اگر کسی کے ذمہ ٹیکس بنتا ہے تو ایف بی آر کو ضرور وہ ٹیکس وصول کرنا چاہیے لیکن ٹیکس گذاروں سے زبردستی ٹیکس وصولی سے گریز کرنا چاہیے ۔ ایف بی آر کی جانب سے مبینہ زبردستی بینک اکاؤنٹس خالی کرنے کے واقعات سامنے آر ہے ہیں ، اس سے پاکستان کے مقامی کاروباری افراد اور بیرون ملک مقیم اوورسیز پاکستانیوں کا بینکنگ سسٹم سے اعتبار اٹھ جائے گا ۔ لوگ بینکوں میں پیسہ نہیں رکھیں گے ۔ ٹیکس نظام سے لوگوں کا اعتماد پہلے ہی اٹھ چکا یے۔ کئی ٹیکس گذار ایف بی آر میں مبینہ کرپشن اور ہراسمنٹ کی وجہ سے ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کرتے۔
#FBR #Taxation #Paksitan
میرے ایک دوست جو عرصہ دراز سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہے، اس کے اکاؤنٹ سے بھی ایف بی آر نے ایسی ہی کٹوتی کر لی تھی۔ اس نے اپیل کی لیکن کچھ نہ بنا۔ میں نے ایک دوست کمشنر انکم ٹیکس سے بات کی جس نے بتایا کہ ہمارے ہاں آیا ھوا پیسہ واپس کم ہی کیا جاتا ہے۔
If there is a dispute between FBR and an individual, the FBR should never be granted authority to act as it did in this case unless it has followed legal process and obtained a court order. How can they justify ordering banks to transfer funds from individuals accounts without judicial authorization? Is FBR an authority to declare that person is guilty of crime or courts do that? Such actions undermine public trust in both the banking system and the FBR.
کافی سوچنے کے بعد یہ پوسٹ کر رہی ہوں۔ سوچا تھا نہیں لکھوں گی، لیکن سب کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس ملک کی حقیقت کیا ہے، فوج کی، حکومت کی، اور بلوچ دہشت گردوں کی، جنہیں اب پی ٹی آئی کے سیاست دان اور فالوورز کشمیری مجاہدین سے زیادہ عظیم سمجھتے ہیں۔
وسیم احمد، ایئرپورٹ سکیورٹی کا ڈپٹی ڈائریکٹر جنھیں بی ایل اے کے دہشت گردوں نے ایک ماہ پہلے اغوا کر کے کل قتل کر دیا، میرے جان پہچان والے تھے۔ جب انھیں اغوا کیا تھا تو میں نے اپنے اصول توڑ کے ٹوئٹر پر موجود بی ایل اے کے دہشت گرد کو میسج کر کے گزارش کی کہ وسیم احمد کو چھوڑ دیا جائے۔ ایک تو ان کی صرف بیٹیاں ہیں اور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس میں کام کرتے تھے جن کا کام ایئرپورٹ پر مسافروں اور سامان کی چیکنگ کرنا ہوتی ہے۔ ان کا فوج سے کوئی لینا دینا نہیں اور بلوچستان میں فوج کے مظالم اور دہشت گردی کے ساتھ بھی کوئی لینا دینا نہیں۔ اور اس کے علاوہ کچھ ہی دنوں میں یہ اسی نوکری سے استعفیٰ دینے والے تھے۔ اگر میرا بھائی بھی ہوتا تو میں یہ کوشش نہیں کرتی۔ لیکن یہ بیچارہ بے قصور تھا۔
بی ایل اے کے دہشت گردوں نے انہیں اغوا کر کے ان کے خاندان سے ان کی رہائی کے عوض بیس کروڑ مانگے۔ اور پچھلے ایک ماہ ان کو مسلسل ان کی ویڈیوز بھیجیں جن میں وہ ان پر بری طرح سے تشدد کرتے تھے اور ان کی چیخیں ان کی بیٹیوں اور بیوی کو سناتے تھے، بالکل ویسے ہی جیسے کچے کے ڈاکو کرتے ہیں۔ اس ملک میں جس کے ہاتھ میں بھی بندوق ہے، وہ لٹیرا اور مجرم ہے، کوئی آزادی کا جنگجو نہیں، کوئی مسیحا نہیں، کوئی رکھوالا نہیں۔
ان کے خاندان نے جب ایئرپورٹ سیکیورٹی سے رابطہ کیا تو انھوں نے بیس کروڑ دینے سے منع کیا اور کہا ہم اسے آپریشن کے ذریعے چھڑوائیں گے اور ساتھ میں یہ بھی کہا کہ دہشت گردوں کے بھیجے ہوئے پیغامات اور ویڈیوز کا ذکر کسی سے مت کریں۔
جب ان کو اغوا کیا گیا تب یہ چھٹی پر گھر جا رہے تھے۔ راستے میں اپنی بیٹیوں کے لیے چیری خریدنے کے لیے رکے تھے۔ یہی جس راستے سے گئے تھے اس کا مشورہ ان کے باورچی نے دیا تھا ورنہ یہ ہمیشہ دوسرے راستے سے جاتے تھے۔ بلوچستان میں سبھی نہیں تو بیشتر مقامی لوگ بی ایل اے اور باقی دہشت گردوں کا ساتھ دیتے ہیں۔ یہ بھی فوج کا بہت بڑا جرم اور ناکامی ہے۔
حکومت اور فوج کے پاس اتنے پیسے ہیں کہ آرام سے ان کو پیسے دے کے بچا سکتے تھے لیکن نہیں بچایا، کوشش تک نہیں کی۔ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر بچے اور بچیوں کو ٹریس کرتے ہیں اور اغوا کرتے ہیں لیکن دہشت گردوں کو اتنی ٹیکنیکل انٹیلیجنس سے ٹریس نہیں کر پاتے ہیں۔ پاکستانی فوج سے بھی زیادہ نالائق فوج شاید ہی کہیں ہو۔ اس فوج کا ایک ہی اصول ہے کہ کرگل ہو یا بلوچستان ہو یا خیبر پختونخوا، نہ کسی کی ذمہ داری لینی ہے نہ کسی کو بچانا ہے۔ اگر مریم نواز کا رشتہ دار ہوتا یا بیٹا ہوتا، تو عاصم منیر 20 کروڑ کیا، 200 کروڑ بھی دیتا، اور ایس ایس جی کی ایک بٹالین کو آپریشن کے لیے بھیجتا۔
ان کے خاندان نے اختر مینگل سے بھی رابطہ کیا تھا لیکن اس نے بھی کوئی دلچسپی نہیں دکھائی۔ وسیم احمد بیچارہ بے قصور اور بے گناہ تھا جس کی گواہ میں خود ہوں اور اب میں یہاں اس پر زیادہ نہیں لکھ سکتی لیکن اس ملک میں ہر کوئی سسٹم بری طرح سے ناکام ہو چکا ہے۔ اور بہت سارے نادانوں کو بلوچستان میں جاری خوبصورت دکھنے والی دہشت گردی کے اس روپ کی خبر نہیں۔ اللہ کرے آپ اور آپ کے عزیز، جو ان دہشت گردوں کے چیئر لیڈر بنے بیٹھے ہیں، کبھی آپ کا ان کے ساتھ سامنا نہ ہو۔
@AimalWali You guys just want n accommodation in Parlaiment lodges what would you do in kpk or Balochistan, cut the crap instead of wasting time tweeting this do what you were busy doing ..
عمرے پر جانے والی خاتون ٹیچر نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر FIA امیگریشن حکام کی جانب سے آف لوڈ کیے جانے پر تحریری ثبوت مانگتی رھی نہ ملا ویڈیو بنانے لگی تو ایف آئی اے امیگریشن عملے کا تعش آگیا زبردستی تحویل میں لیکر
1/2
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
After this action of FBR my friend flew to Switzerland, opened a bank amount there and is transferring all his cash there.
If you want to scare money out of Pakistan give FBR the power to take money out of bank account without consent.
FBR response to Mr. Arsalan Adam’s tax grievance letter:
Mr. Adam presents himself publicly as a non-resident expat.Yet when filing his own income tax returns for 2017&2018,he declared himself a resident individual,a status that carries full tax liability under Pakistani law.1/6
ایک بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ ایف بی آر میں ٹیکس گذاروں کی مبینہ ہراسانی کے واقعات زبان زد عام ہیں ، گذشتہ پوسٹ میں کئی ایسے ٹیکس گذار سامنے آئے ہیں جنہوں نے ایف بی آر کی جانب سے زبردستی ٹیکس وصولی کی شکایت کی ہے ۔
قطر میں مقیم پاکستانی شہری ارسلان آدم کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالے جانے کے بعد کئی ٹیکس گذاروں نے ایف بی آر کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے ہیں
ٹیکس گذار @NasheedurRahim کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے ان کے بینک اکاؤنٹ سے پیسے نکالے جو کہ ترسیلات زر کے طور پر پاکستان بھیجے گئے تھے ۔
اسی طرح ٹیکس گذار عامر نواز ڈوگر @amirnawazdogar کا کہنا ہے کہ ان کے ایک عزیز کے بینک اکاؤنٹ سے 16 لاکھ روپے کی رقم نکال لی گئی ہے جو کہ امریکی شہری ہیں
سجاد مصطفیٰ باجوہ نے بھی سچا واقعہ سنایا کہ کس طرح ان کے ایک دوست کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکالی گئی جو آج تک واپس نہیں ملی @sajjadmustafa
سہیم خضر نے بھی ایف بی آر کی ہراسانی سے متعلق بتایا کہ ان کے دوست نے اسٹاک ایکسچینج میں کی گئی سرمایہ کاری نکال لی ہے ۔ @Saheem_Khizar
وزیر خزانہ بار بار یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ایف بی آر سے ہراسانی اور انسانی مداخلت ختم کر دی گئی ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف ایف بی آر میں اصلاحات پر ہر ہفتے اجلاس کی صدارت کرتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر چیئرمین ایف بی آر کسی افسر کی سفارش تک برداشت نہیں کرتے کرپشن پر تو بلا توقف گھر بھیج دیتے ہیں۔
ایف بی آر سال کے آخر میں اپنا ٹیکس ہدف پورا کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔ اس دوران کئی ٹیکس گذاروں کے اکاؤنٹ سے مطلوبہ ٹیکس کاٹا جا سکتا ہے ، اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ سے زبردستی ٹیکس کاٹا جائے اور اکاؤنٹ خالی کردیا جائے تو اس کو رپورٹ لازمی کریں ۔
@miandawoodadv@adeelraja@ImtiazGul60@AmerSharifOFCL
📌تأكيد رسمي عن تهور الطيار!
🔸القطرية تؤكد انها لاتمتلك الطائره ولا تشغلها بالوقت الحالي
🔹ولاتحمل تسجيل قطري والطيارين ليس تابعين للقطرية
🔸الطائرة برحلة اختبارية قبل تسليمها للقطرية للشحن
أتوقع أن نرى بيان من الشركة المشغله والمسؤوله عن تأهيل طائرات الشحن قبل تسليمها
Thank you, Punjab Government, for the excellent EV buses and waiting areas. A request: please remove fruit vendors from passenger benches and stop motorcycle parking in the shaded waiting area on Adiala Road so commuters can use the facilities as intended. @MaryamNSharif @RwpPoli