Anti-pigma medicated whitening cream remove pigmentation dark circles redness pore's order on Whatsapp All over Pakistan Cash on delivery Free 0324-5629426
🔴 ہانٹا وائرس کے بارے میں عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا تھا کہ یہ چوہوں سے پھیلتا ہے۔
کچھ ذرائع کے مطابق جان بوجھ کر چوہے شہروں میں چھوڑے جا رہے ہیں۔
ان چوہوں کو ہانٹا وائرس کا انجیکشن لگایا گیا ہے یا نہیں، اس موضوع پر بحث جاری ہے اور خدشات بڑھ رہے ہیں۔
🚨 بریکنگ:
🇮🇷 🇮🇱 اطلاعات ہیں کہ ایران نے اسرائیل کے تقریباً 40 ایف-35 لڑاکا طیارے تباہ کر دیے ہیں،
جن کی مالیت تقریباً 4 ارب ڈالر ہے اور جو اسرائیلی فضائیہ کا تقریباً 60٪ حصہ تھے
🔴 ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا:
ٹرمپ، اسرائیلی وزیرِاعظم کا مہرہ ہے اور ایپسٹین کیس میں اس کے ماضی کی وجہ سے موساد کے دباؤ میں ہ��۔
اگر ٹرمپ زمینی کارروائی کی کوشش کرے گا تو امریکی فوجی خلیج فارس کے شارک مچھلیوں کے لیے اچھا چارہ ثابت ہوں گے۔
میرا نام ہرمیت سنگھ ہے، اور میں سکھ مذہب کا ماننے والا ہوں۔ میں رب کو حاضر و ناظر جان کر یہ گواہی دیتا ہوں کہ آج کے حالات میں ایران ایک ایسے مؤقف پر کھڑا ہے جو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور اپنی قومی خودمختاری کے اصول سے جڑا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے اسے دباؤ، پابندیوں اور جنگی خطرات کا سامنا ہے۔میں اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ اپنی اخلاقی حمایت کا اظہار کرتا ہوں، اور یقین رکھتا ہوں کہ سچ اور استقامت ہی بالآخر کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ربِ کائنات تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائے، انہیں انصاف عطا کرے، اور دنیا میں امن و حق کا بول بالا ہو۔
ایرانی وزیرِ خارجہ کا عالمی برادری سے خطاب :
مجھے ایک بات واضح کرنے دیں:
مصر نہرِ سوئز سے گزرنے کے لیے 200,000 سے 700,000 ڈالر تک فیس وصول کرتا ہے، جبکہ بڑے کنٹینر جہاز یا آئل ٹینکرز کے لیے یہ رقم 1 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہے۔
پاناما نہر سے گزرنے پر 100,000 سے 450,000 ڈالر تک فیس لی جاتی ہے، جبکہ بڑے نیو پانامیکس جہازوں کے لیے یہ فیس 500,000 ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔
ترکی آبنائے باسفورس کے استعمال پر فیس لیتا ہے۔
کینیڈا سینٹ لارنس سی وے کے استعمال پر فیس وصول کرتا ہے۔
امریکہ بھی سینٹ لارنس سی وے پر فیس عائد کرتا ہے۔
ایران نے دہائیوں سے آبنائے ہرمز کے استعمال پر کوئی فیس وصول نہیں کی—اسے مفت رکھا ہے!
اتنی بدنامی، پابندیوں اور عالمی تنہائی ک�� باوجود—اور پھر بھی آپ چاہتے ہیں کہ میں یہ مان لوں کہ یہاں “برا کردار” ایران ہے؟
سید مودودی رحمہ اللہ علیہ اپنے کتاب خلافت و ملوکیت میں لکھتے ہیں کہ جو سزائیں دؤر جاہلیت میں بھی کسی کو نہیں دی گئیں حتیٰ کہ کسی کافر کو بھی نہ دی گئیں وہ بنو امیہ کے دور میں ایجاد ہوئی۔
جب بنو امیہ نے مصر پر چڑھائی کی اور اس پر قابض ہو گئے تو وہاں کے گورنر اور حضرت ابو بکر رضہ اللّٰہ عنہ کے بیٹے, سیدہ عائشہ سلام اللہ علیہا کے بھائی محمد بن ابی بکر رضہ اللّٰہ عنہ جسے مولا علی علیہ السلام نے گورنر لگایا تھا اسے گرفتار کر کے قتل کر دیا اور اس کی لاش کو مردہ گدھے کی کھال میں لپیٹ کر جلا ڈالا 😭😭
حضرت زبیر بن عوّام ( جو کہ عشرہ مبشرہ میں سے ہیں) ان کے بیٹے حضرت عبداللہ بن زبیر رضہ اللّٰہ عنہ اور ایک دوسرے صحابی کو قتل کر کے ان کے سر کاٹ کر حجاز و دمشق پہرائے گئے جب کہ ان کے دوسرے جسم کو شہر کے دروا��ے پر لٹکا دیا حتیٰ کہ ان کے جسم مبارک سڑنے گلنے لگے۔۔😭😭😭😭
جنابِ حسین بن علی علیہ السلام کا سر مبارک بھی کٹوا کر شہر شہر پہرایا گیا اور دوسرے جسم مبارک پر گھوڑے دوڑائے گئے 😭😭😭😭
ایسا وحشیانہ ظلم مسلمانوں نے مسلمانوں کے ساتھ کیا نہ کہ کسی منگول یا بازنطینی حکومت نے ۔۔۔۔
یہ سب پڑھ کر ایسا ڈپریسڈ ہوا کہ حواس باختہ ہو گیا
@highlight
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#bestchallenge
#beauty
#photographychallenge
#beautifuldestinations
#1MillionChallenge
#100kgchallenge
#photographychallengechallenge
#BestPhotographyChallenge
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabad
🚨🚨اہم اعلان
بجلی کے بلوں پر حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا ہے حسب وعدہ آپ سب کے کہنے پر یہ نیا ٹرینڈ شروع کر رہے اور حکومت کو بتا رہے سلیب سسٹم نہی چلے گا چھ مہینے ایک یونٹ کی قیمت ظلم ہے اس پر ٹویٹ کیجئے اس ہیش ٹیگ کو استعمال کیجئے
#SlabSystemNahiChalega