ویسے ناصر مرزا یا ویسے ہی کسی شخص کا فحش وڈیو سکینڈل آئے تو انسانیت کے ماتھے پر بد نما داغ اور کسی سیاست دان کا آئے تو سیاسی کردار کشی۔۔ کیا پردہ داری ہے
بھارت میں حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی صاحب جیسی خالص غیر سیاسی اور دعوتی شخصیت کی گرفتاری موجودہ بھارتی حکومت کی کھلم کھلا مسلمان دشمنی کا نہایت گھناؤنا مظاہرہ ہے ان کا جرم اسکے سوا اور کیا ہے کہ انکے ذریعے بہت سے لوگ مشرف با سلام ہوے ہیں؟
#توضيح من (ذبيح الله مجاهد) المتحدث باسم إمارة #أفغانستان الإسلامية:
قامت وكالة #رويترز بإجراء مقابلة معي، لكنها حرفت تصريحاتي، فأرجو من الصحفيين ووسائل الإعلام عدم الاهتمام بما تنشره الوكالة عني.
مسألة الجنود و الدبلوماسيين الاماراتيين العالقين في افغانستان مسألة انسانيه وليست سياسيه ولا عسكريه لذلك يجب ان تساهم كل دول مجلس التعاون في عملية اجلاء اشقاءنا الاماراتيين الذين تخلوا عنهم الامريكان وليس لهم احد و الخطر يحيق بهم من كل مكان يمكن للجمعيات الخيريه الكويتيه المساهمة
قوات وحدة (بدري 313) العسكرية تتولى مسئولية تأمين القصر الرئاسي، بعد دخول قيادات الإمارة الإسلامية إليه.
والأوضاع الأمنية في مدينة #كابول قد تمت السيطرة عليها، وتم القضاء على أعمال الشغب والفوضى.
اسٹبلشمنٹ و ہری پور جیل انتظامیہ کے شروع دن سے غیر انسانی سلوک کے خلاف جےیوآئی کے مقید رہنماء مفتی کفایت اللہ نے آج 24 جون سات بجے سے تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے
ڈاکٹرز کی تاکید کے باوجود بروقت علاج نہ کروانے پر مفتی صاحب کی ایک آنکھ ضائع دل و شوگر کا بھی علاج میسر نہیں ہے
ڈاکٹر عمر گوتم اور مفتی جہانگیر قاسمی جیسے مخلص داعیوں کا جیل میں ہوناکھلی دہشت گردی ہے۔
پوری قوم پر لازم ہے کہ اس گرفتاری کے خلاف آواز بلند کرے___!!
#StandWithUmarGautam#ReleaseMuftiQasmi
بھارت کی مسلم دشمنی
خراب اور زائدالمیعاد کورونا ویکسین افغانستان کو عطیہ کر دی
کورونا ویکسین لگانے سے کئی شہری جاں بحق
تفصیلی خبر اس لنک میں
https://t.co/AwFgDTun3H
ایک جھنڈے کا بہانہ مت بناؤ جرمانہ کرنے کے لئے ۔ براہ راست خوش کرو اپنے آقاؤں کو اور لائسنس دو اس معاشرے میں فحاشی اور عریانی کو ۔ قبر کھودو خاندانی نظام کی ۔ خوش رہو پیمرا