مقبوضہ ملتان شہر میں بڑا انسانی سانحہ جنم لے رہا ہے۔بدترین ٹریفک پلان کی وجہ سے پورے شہر کے ہسپتال، سکول ، کالج ، دفاتر مکمل مفلوج ہیں بدترین کرفیو۔پی ایس ایل ضرور کرائیں مگر لوگوں کی زندگیوں کو ختم مت کریں۔قطر ورلڈ کپ فٹبال کیالاشوں پر ہسپتالوں کے راستے روک کر کروایا گیا تھا؟
یہ بات حیران کن ہے کہ ملتان شہر اور گرد و نواح مکمل طور پر سیل ہے۔یہاں کروڑوں کی آبادی مکمل طور پر حالتِ کرفیو میں ہے۔دل کے ہسپتال تک کا راستہ دن میں تین چار بار سیل کیا جارہا۔ایک ایونٹ کو اس قدر بد انتظامی سے کیسے کرایا جارہا؟ فیفا ورلڈ کپ کے وقت کیا قطر میں دل کے ہسپتال بند تھے
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن وه عظیم پروگرام ہے جس کی پوری دنیا تعریف کرتی ہے @ChParvezElahi
صاحب کا لگایا ہوا پودا ہے جس میں آج 30 لاکھ سٹوڈنٹس معیاری تعلیم وه بھی فری میں حاصل کر رہے ہیں مگر اب 550 فیس میں اضافہ بہت ضروری ہے
@_surgeonjaved@PEF_online#increase_PEF_Budget
خان صاحب اِس ظلم کا حساب کون دے گا؟
ساری رات شدید سردی میں جاگ کر رات گزارنے والے اساتذہ جب صبح کی نماز کے لیے گئے تو انتظامیہ نے خیموں میں پانی چھوڑ دیا
@ImranKhanPTI@MMAslamIqbal
پنجاب حکومت ایک کامیاب تعلیمی ماڈل پیف کے ذریعے pvt سکولوں سے الحاق کر کے مفت میعاری تعلیم دے رہی ہے مگرSNC کے نفاذ کے بعد 550 فیس میں معیاری تعلیم دینا ایک خواب بنتا جارہا ہے پیف فنڈز میں اضافہ کیا جائے تا کہ معیاری تک غریب عوام کےبچوں تک پہنچ جاری رہ سکے
#increase_PEF_Budget