نا ھم بھولے ھیں نا ھم بھولنے دینگے۔
ان نوسربازوں کو آج لگتا ھے کہ خان پر بہت ظلم ھورھا ھے،ظلم عمران خان اور اس کو لانے والوں نے مسلم لیگ نواز کی تمام قیادت پر کئے
This person, sitting in Saudi Arabia, is issuing death threats to the Pakistani Prime Minister and Field Marshal, and the hopeful historian expects that Saudi authorities will take action against this follower of Imran Khan in accordance with Saudi laws
@MojKsa_EN@NCA_KSA
یہ شخص سعودی عرب میں بیٹھ کر پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے اور مورخ پرامید ہے کہ سعودی حکام عمران خان کے اس فالور کے خلاف سعودی قوانین کے مطابق کاروائی کریں گے
@MojKsa_EN@NCA_KSA@Aamn_ksa@MojKsa
پہلی بات
پاکستانی عوام کاکروچ نہیں۔۔۔
دوسری بات
سسٹم واقعی غیر منتخب
افراد نے اہم سیٹیں سنبھال کر گڑ بڑ کردی
بسم اللہ کریں
سسٹم سیدھا کرنے کے لئے آپ سیٹ چھوڑیں۔۔۔
لیگ کے ووٹوں سے MNA بن کر بھیک مانگ کر وزیر بننے والے بھی اب خواجہ آصف پر بھونکیں گے ؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے غیرت کھاؤ اور استعفی دیکر نکل جاو بے شرموں بلیک میلروں
PTI کے راتب خور بھی علیم کے فرنٹ مین کے انڈے اُٹھانے پہنچے ہوئے ہیں
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
آپ کے والد محترم فارم 47 والوں کے ووٹوں سے صدر بنے تو وہ صدر پاکستان ہیں اور وزیراعظم کو کہتے ہو ہم نہیں مانتے ؟
صدر نے جو ووٹ لیے ہیں وہ کس فارم کے تھے انی دیوں یہ تمھارا پیوں بتائے گا ؟
شاباش رانا صاحب شاباش 🙌🏻🙌🏻
یہ باقی لیڈران بھی یئی یئی چھوڑیں یوں ہی ان کو ذلیل کریں
@BBhuttoZardari پہلے سندھ اور کراچی کو تو انسانوں کے رہنے کے قابل کرو سندھ کا بیڑا غرق کر کے رکھا ہے کرپشن عروج پر ہےاور یہ چھکا کشمیر کو جنت بنائے گا۔
ٹی وی کے مقبول ڈرامے "پری زاد" میں دکھائے گئے محل نما گھر کا اصل مالک گرفتار ۔۔۔ خیبر پختونخواہ حکومت میں گریڈ 12 کا ملازم (ہیڈ کلرک) نکلا-
مشہورِ زمانہ ڈرامے "پری زاد" میں دکھائے جانے والے اسلام آباد کے جس عالی شان محل نما گھر کو لوگ ایک افسانوی رئیس کی ملکیت سمجھتے تھے، اس کا اصل مالک خیبرپختونخوا کے محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس (C&W) کا ایک گریڈ 12 کا ہیڈ کلرک (بابو) قیصر اقبال نکلا-
یہ کردار 40 ارب روپے کے کوہستان میگا سکینڈل کی تحقیقات میں سامنے آیا اور جب اس کے اثاثوں کی جانچ ہوئی تو پری زاد ڈرامے میں استعمال ہونے والا محل اس شخص کا نکلا-
اس مرکزی ملزم سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک قیصر اقبال نے ایک ارب 23 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے منجمد اثاثے احتساب عدالت میں سرنڈر کر دیے ہیں۔جس میں 56 کروڑ روپے نقد، ایک کلو سونا، 5 قیمتی گاڑیاں، اور ہزاروں ڈالرز و پاؤنڈز شامل ہیں-
سوچیئے, یہ خیبرپختونخوا کے صرف ایک کلرک کی لوٹ مار ہے...