آج عون عباس بپی نے جو داستان ہوشربا پارلیمنٹ میں سنائی
یہ تو بارش کا صرف ایک قطرہ ہے۔
کل آپ نے سینیٹر فیصل جاوید کی حالت دیکھی ؟
اگر سینیٹرز کا یہ حال ہے تو عام لوگوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ہوگا؟
۔۔
کیا کسی ملک میں سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے انداز میں کنٹرول کیا جاتا ہے ؟
اس سلسلے کو یہیں روک لیجیے ورنہ یہاں ہر اہلکار “کم جونگ ان” بن کر گھومے گا ۔۔
اشارہ امام ہو تو فتح میں دھرا ہے کیا شعاع مہر کے لیے یہ شام کی گھٹا ہے کیا فرات تک نہ جانے دے کسی میں حوصلہ ہے کیا علی کے شیر کے لیے یہ جنگ کربلا ہے کیا الٹ دے تخت شام کا امیر لشکر حسین هژبر دشت نینوا امیر لشکر حسین
Happy Birthday Maula (A.S.)
ہم کارکنان تحریک انصاف جناب قبلہ @AllamaRajaNasir صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس پرآشوب دور میں @ImranKhanPTI سے اپنا تعلق نبھایا اور خانوادہ رسول کے اصل پیروکار ہونے کا ثبوت دیا
We must stand with the Pakistani people as their democracy is at serious risk. They should be able to elect their leaders without interference and tampering with the process, and the U.S. must ensure our tax dollars don't go to anyone undermining that.
ایک عرصے تک ہندوستان پاکستان کو دنیا میں بدنام کرنے کے لیے سرگرم رہا۔ کشمیر پر پاکستان کا مقدمہ کمزور کرنے کے لیے اسے پاکستان کو دہشتگردی سے جوڑنا ضروری تھا۔
۱۱ ستمبر کے بعد باوجود اس کے کہ اس واقعہ میں کوئ بھی پاکستانی شہری ملوث نہیں تھا ہمارے حکمرانوں کے غلط فیصلوں نے ہندوستان سمیت پاکستان دشمن قوتوں کو یہ موقع دے دیا کہ وہ پاکستان کو بطور ایک دہشتگرد ریاست مشہور کرادیں۔
بیس سال پاکستانی شہری مرتے رہے۔ بیس سال پاکستان پر انگلیاں اٹھتی رہیں۔ بیس سال ہمارے چھلنی چھلنی وجودوں پر دشنام کے تیر چلتے رہے۔
بیس سال بعد ایک مردِ مجاہد نے دنیا کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے مذہب سے دہشتگردی کے نام کی کالک ہٹانے کی ڈیمانڈ کی۔
بیس سال بعد کوئ اپنے مذہب اپنے وطن کی آواز بنا۔ اپنی قربانیاں گنوائیں، اپنی تکلیفوں کا ازالہ مانگا۔
بیس سال بعد اس نے اسی ہندوستان کی حقیقت کو بھی دنیا کے سامنے عیاں کیا جو اپنے کیسری چولے کے پیچھے اپنے سیاہ کرتوت چھپاتا رہا۔ اس کشمیر کا مقدمہ بھی لڑا جس کو وہ اپنی تئیں فتح کرچکا تھا۔ اس فلسطین کی بھی بات کی جس پر دنیا مٹی ڈال چکی تھی۔ ان افغانوں کی بھی آواز بنا جن کے اپنے ڈالروں کے عوض ان کی زبوں حالی بیچتے تھے۔
بیس سال بعد ایک مردِ حق نے عالمی طاقتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہا کہ میری قوم تم لوگوں کی عالمی گیموں کا چارہ نہیں بنے گی۔ صلہ کیا دیا اس کو؟
جب پوری دنیا اس کی تعظیم میں اٹھ کھڑی ہوئ، جب پوری دنیا کے مسلمانوں نے اس کو اپنا رہنما گردانا اس کے اپنے ملک کے چند غداروں نے ان عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر اس کی کمر میں چھرا گھونپا۔ اس کا قصور یہ کہ اس نے وہ چھرا اپنی قوم کے سامنے رکھ دیا۔ اس کا قصور یہ کہ اس نے اپنے دیس کے گرہن زدہ قمر کی حقیقت بیان کر دی۔ اس کا قصور یہ کہ اس نے شریفوں کی شرافت، زرداروں کے زر کی سیاہی، وطن پرستوں کی وطن دشمنی اور دینداروں کی لادینیت کا پردہ چاک کردیا۔ اس کا قصور یہ کہ اس نے ان سب کے آقاؤں کو ننگا کر دیا۔ آج ہوری دنیا دانتوں میں انگلیاں دبائے دیکھ رہی ہے، ایک “ریاست” اپنے ایک محب وطن سپوت پر حب الوطنی کی فردِ جرم عائد کررہی ہے۔
کوتاہ قامت، تنگ ذہن، پست کردار، بد طینت، بد خصلتوں! دنیا تم پر لعنت بھیج رہی ہے۔
اس بہادرخاتون اینکر نے سارے سسٹم کو انکی اصلی شکل دکھا دی ہے اپنی اور اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو خطرے میں ڈال کر - مگر بہن امید کریں اتنی جرات اور بہادری آپکے بھائی اور اہم ادارے اور وہاں کام کرنے والے لوگ بھی دکھا سکیں - یہ کچھ لوگوں کا ٹولہ پاکستان کو سمندر میں ڈبو کرخود بھاگ جاےگا - الله کرے کوئی عقل آ جائے - ہم سب آپکے ساتھ ہیں کبھی کوئی مدد کی ضرورت ہو تو ضرور یاد کریں - یہ ویڈیو عمران ریاض کے اغوا کے چھ دن بعد کی ہے اب چار مہینے ہو گئے ہیں - خوش فہمی ہے کے آپکے اس عزم کے اظہار کے بعد آپکو کوئی نقصان نہیں پوھنچے گا
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیے
کہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہت
اسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
#عمران_خان_کو_انصاف_دو
This is disgusting. As a survivor of child sexual abuse and rape I am offended and disgusted by this comment.
For those who cannot read Urdu the dialogue basically says:
“Like a corpse cannot come back to life.. lost honour can never come back.”
The disgusting words used for rape in Hindi/Urdu is “Izzat luT jaana”
“Robbed of one’s Honour”needs to be BANNED!
Firstly NO HONOUR OF MINE WAS ROBBED WHEN I WAS RAPED.
NO HONOUR OF ANY RAPE SURVIVOR IS ROBBED.
THOSE WHO RAPED HAD AND HAVE NO HONOUR. THEY are the ones who should feel and be in shame. Not the victim.
I have a deep, genuine respect for @Hadiqa_Kiani philanthropy and persona.
She is an amazing, strong woman.
Sometimes we make mistakes and I believe uttering these lines is a hurtful mistake. And a disrespect to survivors. To me.
The narrative of SHAME that is dumped on rape survivors is horrible. It’s a burden we carry through our lives.
It took me years of therapy, prayer and coaching to come to a place of solid self worth and self respect within myself.
Today movements like #notmyshame Shatter the Shame that survivors of abuse and rape have carried. Allowing us to belong to a tribe that recognises, the shame was never ours to carry, or suffer, to begin with. People like @ejtayloruk work hard to build a community where survivors feel empowered and safe.
Please do not encourage this ugly narrative of shame for survivors @GeoTvNews@reportpemra you have a responsibility that comes with your power.
Many men and women watching this may have been raped and it’s the last thing they need to hear AND it’s a lie.
Izzat hamari hamesha se Mahfouz hee thee. Izzat unki luTee jinhoN ne rape kiya.
Our honour was and dignity is NOT lost. It is the perpetrators who lost honour and dignity by their ugly act of Rape.
Survivors are shattered physically, mentally and emotionally by rape. Their capacity to trust the world or even themselves is shattered. Their ability to live in their own bodies is shattered.
Statements like this cement and make permanent, the painful, humiliating, shame, survivors of rape are left with.
Allow survivors to shatter the shame. Allow them to heal. Please I beg of you, do NOT use such ugly lines in your dramas.
You are not only doing a deep injustice to rape survivors but also teaching and spreading ugly values.
Please remember iss khatoon ki izzat kahi nahi gaee.
This woman is honourable. She is not dirty or “used” because violent men forced themselves upon her.
She is already feeling violated and dirty, do not retraumtise her. Because let me tell you she is real, she is me, and millions of other men, women, children and people of other genders.
People who want to make films or dramas on sensitive topics like Rape, need to do their research and homework and work with survivors and people rehabilitating and facilitating healing in survivors, before they throw crap like this out into the open.
Deeply deeply offended and disappointed
@wajahatrauf
Respectfully Nadia J
#csa #rape #survivor #respect #responsibility
اسلام آباد میں انکی مرضی سے جلسہ کر کے انکے خلاف گندے گندے نعرے لگانے والوں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور
مگر انکی طرف سے راستے کلیئر رکھنے کے باوجود کور کمانڈر ہاوس وغیرہ کے اندر نہ جانے والی خواتین کی ضمانتیں 100 دن بعد بھی سماعت تک نہیں ہو رہیں
تمہاری عزت تو رہی نہیں اور جن کی ہے وہ ان حرکتوں سے کم نہیں ہو گی
ایک بات اچھی ہوئی ہے۔ TV anchors کی بیانیہ بنانے کی مونوپلی ہمیشہ کے لیے ختم۔ بلکہ جب وہ کوئی کیمپین چلاتے ہیں تو سب اب شک ہی کرتے ہیں کے یہ امپورٹڈ رجیم والوں کا سپانسرڈ کیمپین ہوگا۔ خان صاحب نے ایک بار کہا تھا کہ "یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے" بلکل ٹھیک کہا تھا۔ #قیدی_ہے_غلام_نہیں