کیا ھوا پنکی کا ارمغان کا کیا ھوا ؟
اشرافیہ کا ٹٹو میڈیا عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیتے ہیں ۔لگے رھووو
نسلی اور اصلی مسائل کی طرف کوئی دیکھتا نہیں ھے۔
کراچی کے سیاسی بھانڈ بھی خاموش ہیں ۔
کے الیکٹرک بدمعاش بنا ھوا
پولیس کی حالت پر ترس آتا ھے
ریلوے تباہ ھوچکا ۔
چین کو دھوکا ھمیشہ ھم نے ہی دیا ۔مطلب دوغلا پن ھم نے نہیں چھوڑا ۔
ابو جان امریکہ ہی ھے ۔
سی پیک مکمل بند ۔چین نے متبادل راستہ افغانستان کنفرم کردیا ھے ۔نیوز
@RodiumInsights اللہ انا الحق ھے ۔
منصور حلاج بولتا رہا
اس وقت کی اشرافیہ اور ملاں بریگیڈ نے کفر کے فتوے لگا دیئے ۔
اسوقت کا جد امجد عمران خان نیازی بولتا تھا کہ پاکستانیوں جاگ جاؤ یہ سائفر ھماری حقیقی آزادی کو چیلنج ھے مگر قوم نے انگڑائی لی اور پھر ستو پی کر سو گئی ۔
@Intl_Mediatior@ReadinWakil ھمارے لیڈروں نے نور جہاں کا مقبرہ شاہی قلعہ
جاتی امرا رائیونڈ محل آئ پی پی ز کے پروجیکٹ ۔
جبکہ یورپ میں لیڈر قوم بنا رہے تھے ایشیا کے ایک کونے ماؤزے تنگ اپنی قوم کی تقدیر بدل گیا ۔
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔