اسی منزل دے متلاشی ہیں ساڈے راہ دی ڈھول دیوار نا بن
ساڈا راہ نا ڈک سانو رستہ دے ساڈے ذہن تے سوچ دا بھار نا بن
اسی یوسف ہاں مگر ویکدے نہیں ساڈے کیتے مصر بازار نا بن
ساڈا سہ واری نقصان تھیوے ساڈا دشمن رہ ساڈا یار نا بن
بنگالیوں کے لئے بھی نظام نے یہی کہا تھا جس کے بعد نظام کا کیا ہوا وہ تاریخ کا حصہ ہے۔ نظام تو ریٹائرمنٹ کے بعد پتلی گلی سے نکل جاتا ہے مگر ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے
ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا:
خطے میں کسی بھی قسم کی نئی جارحیت، عسکری مہم جوئی یا مخاصمانہ کارروائی، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے قابل نہیں ہوگی۔