خان صاحب یہ مردہ قوم، نواز شریف اور زرداری کو deserve کرتے ہیں، اس قوم کے لئے مزید قربانیاں نہ دیں، مزید تکالیف برداشت نہ کریں کیونکہ یہ قوم نہیں بلکہ تماش بین ہیں۔
ضد چھوڑے اور اپنی باقی زندگی آرام سے گزارے 💔
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ہمارے رب! جب تو نے ہمیں ہدایت دے دی ہےتو ہمارے دلوں کو ٹیڑھا نہ کر اور ہمیں اپنی طرف سے رحمت عطا کر، بے شک تو بہت زیادہ عطا کرنے والا ہے مہربان ہے
آمین یا ربّ العالمین🤲
🌹ﷺ🌹 ﷺ🌹
@Tayeba_1
°يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغيثُ°
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صباح الخیر
دِل سے نکلی ہوئی بےشمار دعائیں آپکی خیریت کی طلبگار ہیں دُعا ہے کے آپ سدا خوش رہیں خوشحال اور صحت یاب رہیں اور ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں آمین یا رب العالمین۔
السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ
خاموشی اسی لیے طاقت بن جاتی ہے
کیونکہ دنیا شور سنتی ہے، مسئلہ نہیں
اور مسئلے ہمیشہ خاموشی میں ہی چھپے ہوتے ہیں