مودی سنتا جا شرماتا جا 😂
آپریشن سندور میں پاکستان سے مار کھانے کے بعد انڈیا پاکستان سے اتنا ڈرا ھوا ہے کہ انڈیا نے خود کو طالبان کے آگے سرنڈر کر دیا ہے.
ہم اتنے گئے گزرے ہیں کہ ہمیں طالبان جیسے گندے لوگوں کی مدد لینی پڑ رہی .انڈین تجزیہ کار
غزہ ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے خبروں اور ذہنوں سے اوجھل ہے ۔
اسی کا فائدہ اٹھا کر اسرائیل غزہ میں سفاکانہ قتل عام کر رہا ہے ۔ معصوم لوگوں کو زندہ جلا رہا ہے
غزہ کو مت بھولیں ۔
غزہ کے بارے میں بات کرتے رہیں
😢
اب کوئی بھی پوچھنے والا نہیں عوام کو درندوں کو حوالے کر دیا گیا 😭😭😭اگر اس ویڈیو کو ہرممبر اپنےاپنےگروپس میں شیئر کریں تو ہزاروں لوگوں تک یہ ویڈیو پہنچے گی۔اور جب شوشل پرظلم کی ویڈیو وائرل ہوتی ہے تو فوری ایکشن ہوتاہے۔اب دکھائیں اپنی طاقت اور شیئرکریں۔مظلوم کی آواز بنیں۔
حامد میر راجہ صاب کو بلاک کیوں کیا اور راجہ شہزاد کوتو بہت پہلے ہی بلاک کر چکے ہیں
راجہ صاب کہہ رہے کہ گوہر کی 150 نشستیں تو پوری کر دیں اپنے چینل پر
سب شیئر کریں تاکہ حامد میر تک راجہ صاب کا یغام پہنچے
جناب نوازشریف پر گذشتہ انتخابات میں قبل از وقت وکٹری سپیچ کا الزام لگایا گیا تھا، اس دفعہ انہوں نے وکٹری سپیچ کرنے میں ایک دن کی تاخیر کی۔
دودھ کا جلا بھی چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے😂🙏🙏