اقرارِ جرم
اگر ایک سیاسی جماعت کو اس کا انتخابی نشان نہ چھینا جاتا تو شاید ملک آج اس سیاسی، آئینی اور معاشی بحران سے دوچار نہ ہوتا۔
میرے نزدیک سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے فیصلے، بالخصوص انتخابی نشان سے متعلق فیصلہ، ان حالات کی تشکیل میں ایک بنیادی عنصر تھے۔ سیکشن 215 کو آج بھی آئین کے آرٹیکل 17 کی روح سے متصادم قرار دیا جاتا ہے، کیونکہ آرٹیکل 17 سیاسی جماعتوں کو آزادانہ سیاسی سرگرمیوں اور انتخابات میں مؤثر شرکت کا آئینی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
انتخابی عمل سے پہلے اور بعد میں سامنے آنے والے سنگین الزامات، فارم 47 سے متعلق تنازع، گرفتاریوں، دباؤ اور انتخابی بے ضابطگیوں کے باوجود عدالتی مؤقف پر شدید سوالات اٹھتے رہے۔
تاریخ ہر صاحبِ اختیار سے اس کے فیصلوں کا حساب ضرور لیتی ہے۔ میری رائے میں ایسے فیصلوں نے پاکستان کے جمہوری نظام، عدلیہ پر عوامی اعتماد اور آئینی بالادستی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا۔
Sent by the Pakistani military sources:
JUST IN: ROUNDUP OF INDIAN MILITARY TARGETS HIT BY PAKISTAN
1. Beas:
✅ BrahMos missile storage facility hit and destroyed.
2. Udhampur:
✅ Air Defence systems hit and completely destroyed.
✅ Air Base hit and heavily damaged.
3. Pathankot:
✅ Airfield hit in precision missile attack.
4. Jalandhar:
✅ Airbase hit in ongoing strikes.
5. Gujarat:
✅ Multiple air bases and locations hit.
6. Delhi Region:
✅ Missile intercepted near Hisar; Delhi remains a potential target.
7. Rajasthan:
✅ Military installations hit.
8. Srinagar:
✅ Airbase hit.
✅ 20 military casualties reported.
9. Chandigarh:
✅ Weapon depot hit and neutralised.
Total Impact:
✅ 26+ Indian military sites hit.
✅ Widespread damage and disruption across northern India.
ہم کوشش کریں گے بھارت پاکستان کے اندر مخصوص ٹارگٹ پر پاکستان کی مرضی سے نشانہ بنا کر حملے کا جواب دے ۔۔۔ جہاں پر سویلین کا نقصان نا ہو جس طرح پلوامہ کی دفعہ کیا گیا
امریکی نائب صدر