سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر دل بہت رنجیدہ اور بہت دکھ ہے
آپ مزاحمت اور استقامت کا پیکر، امت مسلمہ مضبوط آواز سے محروم ہوگئی اللہ پاک جنت الفردوس عطا کرے آمین
معاہدے کی متوقع فارمیشن!
پاکستان سعودی عرب میں پچاس ہزار فوجی تعینات کرے گا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا ڈیفنس کلی طور پر صرف افواج پاکستان کی زمہ داری ہو گا پاکستان 5 میزائل رجمنٹس بھی قائم کرے گا جدید ترین ائر ڈیفنس سسٹم بھی قائم کرے گا پاکستان آئر کمیونیکیشن سسٹم بھی قائم کرے گا جس کیلئے پاکستان نے چین سے 406 ملین ڈالرز لاگت سے بیس سیٹلائٹس خریدنے کی ڈیل بھی کر لی ھے نئی ائربیسز بھی بنائی جائیں گی پاکستان سعودیہ کے تیل سپلائی روٹس کے تحفظ میں بھی کردار ادا کرے گا پاک سعودیہ مشترکہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم قائم کیا جائے گا ائر کمیونیکیشن سسٹم کے ذریعے پورے خطے کو مانیٹر کیا جائے گا بیک وقت 13 اہداف کو نشانہ بنانے والے ابابیل میزائل سمیت بیلسٹک اور کروز میزائل ،، میزائل رجمنٹس میں شامل ہوں گے
پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر اور 10 سی طیارے بھی سعودی فضائیہ میں شامل کئے جائیں گے کسی ایک ملک پر حملے کی صورت میں دوسرے ملک کو مدد کیلئے طلب کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی مشترکہ کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کے زریعے دونوں ملکوں کی افواج ایک ساتھ حرکت میں آ جائیں گی پاکستانی آفیشلز کا وفد چند روز میں سعودیہ پہنچ کر کام شروع کر دے گا ٹوٹل منصوبہ ایک سال میں پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا ان شاءاللہ
اللّٰہ پاک دونوں برادر ممالک جو اب یک جان دو قالب کی عملی تصویر بننے جا رھے ہیں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یا رب العالمین
نام : حدیقہ کیانی
۲۰۰۵ کے زلزلہ میں ایک بچہ گود لیا، ماں اور باپ دونوں
بن کر پالا۔
وہ بچہ آج ایک روشن مستقبل والا نوجوان ہے۔
۲۰۱۰ کے سیلاب میں متاثرین کے لئیے گھر بنائے، سکول بنائے، مساجد بنائیں اور اسپتال بنائے۔
۲۰۲۳ کے سیلاب میں نصیر آباد ، بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئیے ایک سو گھر تعمیر کروائے، جس میں ایک اسکول، ایک مسجد اور ایک میٹرنٹی ہوم بھی شامل ہے۔
مزید ڈھائ سو گھروں کی تعمیر جاری ہے
یہ تحریر لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کو صنفی آزادی کے حوالے سے کوئ اشکال ہیں تو عورت مارچ میں شامل ہونے کی بجائے حدیقہ کیانی کی پیروی کر لیں، آزادی کا حقیقی مفہوم آپ کو سمجھ آجائے گا۔اسی طرح اگر آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت تآزہ کرنی ہے تو چندہ خور، فساد پرور ، فرقہ پرست مولوی کا دامن چھوڑ کر حدیقہ کیانی کا دامن تھام لیں، فلاح انسانیت اور رحمت اللعالمین کا مشن یہ نیک بخت عورت پورا کر رہی ہے۔ اور اگر کوئ دعا ل کروانی ہے تو حدیقہ کیانی سے درخواست کر لیں کیونکہ عصر حاضر کی سب سے بڑی صوفی تو یہی معلوم ہوتی ہے، جو قوالیوں، لنگروں پر چونیاں ضائع کرنے کی بجائے اپنا تن من دھن سب انسانیت کی فلاح و بہبود پر خرچ کر رہی ہے۔
اللہ تعالی ہم سب کو حدیقہ کیانی کے روشن راستے کی پیروی کرنے کی توفیق دیں۔ آمین
( نیچے تصویر میں ناد علی جونومولود تھا اور اپنے والدین ۲۰۰۵ کے زلزلہ میں کھو چکا تھا اپنی روحانی والدہ حدیقہ کیانی کے ہمراہ موجود ہے)
In a surprising turn of events, Pakistan's President Arif Alvi took to his official account on X (formerly Twitter) to address the controversy surrounding the Official Secrets Amendment Bill 2023 and the Pakistan Army Amendment Bill 2023. The President asserted that he had not signed these bills, expressing his strong disagreement with the content of the laws. He claimed to have instructed his staff to return the bills unsigned within the stipulated time to render them ineffective.
In the statement posted on his X account, President Alvi expressed his shock and disappointment upon discovering that his staff had failed to follow his orders, undermining his intentions and commands. He sought forgiveness from the public for the potential impact of the bills, and conveyed his hope that Allah would forgive the oversight.
The revelation has ignited a wave of discussions and debates across the nation, with citizens and analysts questioning the transparency of the legislative process and the extent of presidential authority.
#Pakistan #ArifAlvi
فحش دیکھنا، سننا اور بولنا بدقسمتی سے ہمارے معاشرے کا حصہ بن گیا ہے. جو اس لت میں مبتلا ہیں وہ اس گناہ پر بات کریں کیوں؟ اور جو اس سے خائف ہیں وہ بھی ایسی گفتگو سے احتراز برتتے ہیں. کیا آپ نے آج تک ملک میں جمعہ کا خطبہ اس موضوع پر سنا ہے؟ غضب خدا کا جس ملک میں لیک ویڈیوز ڈاونلوڈ کی تعداد 24 گھنٹوں میں 70 لاکھ سے تجاوز کر جاۓ، جہاں 6,000 سے زائد ایسی ویب سائٹس دن رات چلتی رہیں، جہاں نوجوانوں کی 70 فیصد آبادی اس لت میں مبتلا ہو وہاں ہر شخص اپنی پارسائی کے جھوٹے لبادے میں ملبوس اس گناہ پر بات کرنے سے گریزاں ہے. گفتگو پبلیکیشنز میں ہمارا مقصد ہی ملک کے نوجوانوں کو صحیح راستہ دکھانا ہے. اردو زبان میں یہ پہلی کتاب ہے اور اس سے زیادہ جامع کتاب شاید آپکو انگریزی میں بھی نہ مل سکے. اگر آپ پو***ر***ن جیسی لت کا شکار ہیں اور اس سے چھٹکارا پانے کے لئے 1فیصد بھی سنجیدہ ہیں تو یہ کتاب آپکی بھرپور مدد کریگی. والدین، اگر آپ اپنے بچوں کے لئے پریشان ہیں تو یہ کتاب آپکی رہنمائی کریگی. رعایتی قیمت صرف 700 روپے. آج ہی آرڈر کریں اور اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں
https://t.co/qxSNpmev7c
Islamabad:— Pakistan has elected 23 Prime Ministers, but no one has ever completed legal tenure since 1947.
— Here is what happened to most of them before their term ended:
1- Liaquat Ali Khan— killed
2- Khawaja Nazim — resigned
3- M. Ali Bogra — forced to resign
4- Chaurdy M. Ali — forced to resign
5- Hussain Suharwardi — resigned
6- I.I.Chandregar — resigned
7- Feroz Khan — coup
8- Zulfikar Bhutto — hanged
9- M Khan Junejo — dismissed
10- Benazir Bhutto — dismissed
11- Nawaz Sharif — dismissed
12- Benazir Bhutto — dismissed
13- Nawaz Sharif — coup
14- Zafrula Jamali — forced to resign
15- Shaukat Aziz — resigned
16- Yousuf Raza — disqualified
17- Nawaz Sharif — disqualified
18- Imran Khan — ousted
اس ایف آئی آر کے مطابق عمران خان صاحب کو گرفتار 4.20 پر بذریعہ تعمیل وارنٹ گرفتار کیا گیا اور اسی دوران جعلہ و فرضی وقوعہ بنا کر مقدمہ ریس کورس پولیس اسٹیشن میں درج ھوا جہاں پر زمان پارک میں موجود تمام پرسنل سٹاف کو گرفتار کیا گیا-
گرفتاری 1 سے 1.30 تک ھوئی، سارے ملک اور میڈیا نے دکھایا اور رپورٹ ھوا-
ایسی جعل سازیاں اور دو نمبریاں؟
بھئی واہ
ساری زندگی ہم مکی دور مدنی دور، مکی سورتیں، مدنی سورتیں اور مدنی مدینے والی نعتیں پڑھتے رہے تب کسی نے "مدینہ" پر اعتراض نہیں کیا لیکن کیونکہ عمران خان ریاستِ مدینہ کی بات کرتا ہے تو آج اس پر بھی اعتراض نکل آیا؟
جناب کریں ذرا محمد بن سلمان کو فون اور بولیں کہ مدینہ کا نام بدل کر یثرب کر دو، ہمیں لفظ مدینہ پر اعتراض ہے۔