این اے 115 کے 01 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج -
پاکستان کا سب سے بڑا الیکشن پورٹل۔۔۔ ابھی کلک کریں: https://t.co/S0AqxETDmO
#Elections2024
The motive behind the murder of my brother-in-law:
Social media is abuzz with different theories about the reason for the murder. My younger brother-in-law Salah-ud-Din Mehsud has twice served as IG Police in KP, and the militants have apparently committed the crime. Attribution of the incident to any agency or my specific circumstances is not justifiable. My in-law's family has sustained heavy human losses in the past due to militancy, and law and order situations in the region are highly volatile.
سائنس دانوں نے شمسی بجلی پیدا کرنے والے پینلز کی کارکردگی بڑھانے کے لیے ایک ’معجزاتی مواد‘ کا استعمال کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
https://t.co/jbkzdMinwL
توڑ پھوڑ اور جلوس جلسے روز کا معمول بنا دیے گئے، کچھ ہلاکتیں بھی کروائی گئیں لیکن بھٹو صاحب کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے صرف ناکام سٹریٹ پاور کا مظاہرہ ہی تو کافی نہیں تھا۔ اس کے لیے پارلیمانی عدم استحکام پیدا کرنا بھی ضروری ہو گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے ایجنسیوں نے اپنا کھیل شروع کیا
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیلئے 3 ارب دینے کے بجائے اگر ڈاکوؤں کو ایک ارب دے دیتے تو وہ خود ہی کچہ خالی کر کے پکے کے ڈاکوؤں کی طرح دوبئی، سپین، بیلجیم شفٹ ہو جاتے.
شہباز شریف اراکین کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں، بیس اراکین اسمبلی جن کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ان کا ووٹ وزیر اعظم کے حق میں شمار نہیں کیا جا سکتا لہذا شہباز شریف کو صرف 172 ارکان کی بجائے صرف 160 ارکان اسمبلی کی حمائیت حاصل آج کا یہ ووٹ شہباز شریف اور PeeDM کی بہت بڑی شکست ہے
For 15 years, this #Pakistani elderly man used to graze the goats of the village people for wages so that he could perform Umrah.
When the money was completed, he went for Umrah.
And now Allah also gave such a reward and honor to his servant.
IG: https://t.co/zJQojlHUpk