امریکہ اپنی ساری تیاریاں ایران کو تباہ کرنے کیلئے نہیں کر رہا. بلکہ اتنا اسلحہ اس لئے عرب ممالک کے قریب جمع کر رہا ہے. تاکہ پورے عرب کو کنٹرول کر سکے . پہلے ایران کو مارے. پھر سعودیہ ،دبئی، شام،مصر،قطر ان سب کو اتنا ڈرا دے. انکار کرنا انکے بس کی بات ہی نہ رہے.
Iran doesn’t have a single nuclear weapon.
Israel has hundreds.
Iran signed the NPT.
Israel never did.
Iran has never used a nuke (because it doesn’t have any).
Israel has threatened to, and America dropped atomic bombs on Hiroshima and Nagasaki.
Iran is not the problem here.
@SHABAZGIL اور آپ لوگوں کی امریکی غلامی نا منظور سے بڑا پلانٹڈ پراجیکٹ کیا ہو سکتا ہے ۔
ویسے بھی تم جیسے بے شرم اور بدتمیز انسان سے نظریاتی تنقید اور بحث کی امید کرنا بیوقوفی ہے۔
تم یہی گند پھیلا سکتے ہو۔
توڑ پھوڑ اور جلوس جلسے روز کا معمول بنا دیے گئے، کچھ ہلاکتیں بھی کروائی گئیں لیکن بھٹو صاحب کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے صرف ناکام سٹریٹ پاور کا مظاہرہ ہی تو کافی نہیں تھا۔ اس کے لیے پارلیمانی عدم استحکام پیدا کرنا بھی ضروری ہو گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے ایجنسیوں نے اپنا کھیل شروع کیا