The Chairman awami Action Committee Gilgit-Baltistan, Ehsan Ali Advocate, has been arrested by the police from Gilgit Medina Market without giving any reason. We condemned this act
@Hestia2007@MahrangBaloch_ قدرتی گیس بلوچستان سے نکلتاہے اور استعمال پنجاب کرتاہے اس پہ آپکو موت آئے گی۔ قدرتی وسائل کا پچہتر فیصد بلوچستان دیتاہے اور عیاشی پنجاب کرتاہے اس پہ گفتگو فرماتے ہوے آپ کو تکلیف ہوگی ۔۔۔۔ نفرتیں نہ پھیلایا کر
آزاد منش انسانوں کو عید مبارک اور جن قوم پرستوں/حق پرستوں کو جیلوں میں قید کیا ہو یامسنگ پرسن ہوں سب کی رہائی وبازیابی کیلئے جدوجہد کرنے کا عہد کرتے ہیں۔
سکردو
گلگت بلتستان یونائیٹڈ موومنٹ کے مرکزی سکریٹریٹ کو سیل کرنے کے خلاف آج حسینی چوک پر منہ پر کالی پٹیاں بندھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
#UnbannedGBUMcentralSectriate
پنجاب سندھ کےپی کےاور بلوچستان میں حکومت کرنےکی زمہ داری منتخب یا چنتخب نمائندوں کی ہوتی ہے جبکہ گلگت بلتستان میں "چیف سیکرٹری" ْل ان آل ہے تو عوام ۔۔۔
ساڑھے تین سو سال پرانا "کوٹ" عامی رہائش گاہ یلبو روندو سکردو بلتستان ایک سال سے زیادہ کا وقت گزرا زلزلے سےمکمل تباہ حکمرانوں کی خاموشی متنازعہ علاقے کے عوام کو تشویش۔۔۔ عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی۔۔۔لمحہ فکریہ ہے