Pakistan First. Imran Khan supporter. Long live Imran Khan. Special Salute to ISI. Pak Army Zindabad. Pakistan Paindabad. Islam is Peace. Allah.O.Akbar..!!
پاکستان دوست و همسایه خوب ماست اما واسطه مناسبی جهت مذاکرات نیست و اعتبار لازم را برای واسطهگری ندارد. آنها همیشه مصلحت ترامپ را در نظر میگیرند و ��رخلاف میل آمریکاییها حرفی نمیزنند بطور مثال حاضر نیستند به دنیا بگویند که آمریکا ابتدا پیشنهاد پاکستان را پذیرفت اما بعد زیر حرفش زد. نمیگویند که آمریکاییها در موضوع لبنان یا اموال بلوکهشده تعهداتی داشتند اما به آن عمل نکردند. میانجی باید بیطرف باشد نه اینکه همیشه به یک سمت غش کند.
”ایک عام اہلکار کے ایک سادہ سے جملے پر آپ برس پڑے مگر عاصم منیر نے وردی پہن کر پورے ملک پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر آپ کی چوں نہیں نکلتی۔ وردی پہن کر عدلیہ یرغمال بنا لی، عوامی مینڈیٹ لوٹ لیا اور 3 سال سے عوامی لیڈر کو اغواء کرکے جیل میں رکھا ہوا ہے، اس پر کیوں نہیں بولتے ؟ اس عام اہلکار کی جگہ اگر کوئی میجر یا کرنل ہوتا تو آپ کی آواز نہ نکلتی اور خاموشی سے گزر جاتے۔“
شہباز گل
@SHABAZGIL
آپ منافقت اور دوہرا معیار چیک کریں۔
اگر اقرار الحسن کی جگہ صدیق جان، عمران ریاض یا پی ٹی آئی کا کوئی بندہ ایسی حرکت کرتا، تو ابھی تک آن ڈیوٹی آفیسر کو ہراس کرنے اور کار سرکار میں مداخلت پر ایف آئی آرز تک کٹ چکی ہوتیں۔
اب چونکہ یہاں معاملہ ٹیسٹ ٹیوب سیاستدان کا ہے، الزام FIA پر بھی نہیں ��مران خان پر ڈالا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ سے FIA اہلکاروں کی اخلاقیات خراب ہوئی ہیں۔
یقین مانیں ایسے منافقت کے قُطب مینار صرف پاکستان میں ہی ملیں گے۔
پاکستان میں قید ہمارے والد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں ملاقاتوں پر پابندی ہے ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے، عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دیجائے۔ قاسم خان سلمان خان
#SaveImranKhansEyesight
انشاءﷲ۔ اللّه کرے یہ مذاکرات کامیاب ہوں تو پاکستان کے اندرونی معاملات بھی پر امن طریقے سے حل ہوں، انشاءﷲ۔
اب پاکستان کے دشمن بہت غور سے پاکستان کی ایک ایک move پر غور کریں گے، لہٰذا اب ہمیں قانون کی بالادستی کے حوالے سے ایک مضبوط ملک بننا ہو گا انشاءﷲ۔
دنیا ہمیں تبھی امن کا داعی مانے گی جب ہم اپنے ملک میں بھی امن قائم کریں اور سیاسی انتقام بازی کا غلیظ رواج اپنے اختتام کو پہنچے۔
بہت لمبی جیل کاٹ لی خان نے، ہمیں جلسہ نہیں، عمران خان کی رہائی کا بتائیں کیا کرنا ہے۔ طیبہ راجہ
#pakistan@tayyabarajah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
صبح کور کمانڈر کانفرنس میں بیٹھے ایران کو دھمکیاں لگا رہے تھے شام کو ڈرافٹ آگیا کہ پوسٹ کرو تم ثالث ہو۔
ایران کیساتھ ثالث بنے بیٹھے تھے ادھر سعودی عرب نے افواج پہنچنے کی خبر جاری کردی۔
عاصم منیر نے اس ملک کی عزت ساکھ اور مستقبل سب اپنے عہدے پر قربان کردیا ہے۔
🚨🇮🇷🇺🇸 BREAKING: "After several hours of no progress in the Islamabad negotiations due to U.S. excessive demands, some Western media are exaggerating the positive atmosphere of the negotiations.
Currently, no significant change has been made in the negotiation situation, and despite initial progress in technical talks, the issue of the Strait of Hormuz and several other issues remain major points of disagreement.
Iranian delegation is not in a hurry, and the Strait of Hormuz will remain closed as long as no common framework is reached." - Iran's Tasnim News Agency
اگر عمران خان Absolutely Not نا کہتے اور امریکہ کو اڈے دے دیتے تو آج پاکستان ثالث نہیں بلکہ جنگ میں ایک فریق ہوتا، عمران خان اگر اڈے دے دیتے تو آج پاکستان کے اڈے استعمال کرکے حملے کیے جا رہے ہوتے، عمران خان کے ویژن کی لوگ تعریف کررہے ہیں-
@ImranRiazKhan#SaveImranKhansEyesight
قاسم خان کی گفتگو 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے
#SaveImranKhansEyesight
Powerful statement by Vladimir Putin
“As long as China, Russia, and Iran exist, it is impossible for anyone to behave like a global ruler.”
Putin takes aim at U.S. dominance, calling out what he describes as authoritarian policies under Trump. 🌍
Happy birthday to @Kasim_Khan_1999
We appreciate your efforts at international forums for our great leader and your father @ImranKhanPTI . We assure you that we all stand with him till our last breath as he is the only hope for the people of Pakistan after Allah
ایرانی ٹیم کو قتل کی دھمکیاں
🚨🚨🚨
ایرانی وزرات خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد میں ہیں۔
انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی عناصر ایرانی ٹیم کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر امریکہ سے ڈیل نہ کی تو مذاکراتی ٹیم کے اراکین قتل کر دیے جائیں گے۔
یہ ایک سنگین اور بیہودہ حرکت ہے جو امریکی رجیم کے لوگ ہی کر سکتے ہیں اور واشنگٹن پوسٹ جیسا اسٹیبلش��نٹ کا چیتھڑا rag انہيں چھاپ سکتا ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم اس طرح کی قتل کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہيں ہیں۔ ہم اپنا کام دیانتداری سے کریں گے۔ اپنی قوم کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
عمران خان پاکستان کے جائز وزیرِ اعظم ہیں اور انہیں واشنگٹن کی خواہش پر اس جرم میں ہٹا دیا گیا کہ انہوں نے روس کے ساتھ تجارت کی، پاکستان کے مفادات کا تحفظ کیا، اور امریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کی۔ وہ تقریباً 3 سال بعد بھی جیل میں ہیں، اور تنہائی کی قید میں رکھے گئے ہیں۔ رچرڈ میڈہرسٹ
@richimedhurst #pakistan #ImranKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights