بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
ریگی ماڈل ٹائون اس وقت پی ڈی اے کا سوتیلا بچہ ہے
اس کی آمدن تو خوشی خوشی وصول کرتے ہیں لیکن خرچہ کرنے کو تیار نہیں
عوامی نمائندہ ہوتے ہوئے شیر علی ارباب کا ریگی ماڈل ٹائون کے باسیوں کی داد رسی انتہائی مثبت اقدام ہے
امید ہے مسائل حل کی جانب بڑھیں گے
The Affectees of Regi Model town Peshawar zone 1 2 &3 will participate in the press conference and protest which will be held on 29th June 2026 at Peshawar press club
@arshadazizmalik@farzanaalispark@MYusufzai@MeFaheem
بنوں کے ایک ہونہار اور باصلاحیت نوجوان، محمد ناصر خان نے انسانیت کی خدمت کے جذبے کے تحت ایک منفرد موبائل ایپلیکیشن تیار کی ہے، جس کا مقصد ضرورت مند مریضوں تک بروقت خون کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
یہ ایپلیکیشن خون کے عطیات کو منظم اور آسان بنانے کی ایک مؤثر کوشش ہے، جہاں رجسٹرڈ افراد بطور ڈونر اپنی معلومات فراہم کر سکتے ہیں، جبکہ ایمرجنسی کی صورت میں مریض یا ان کے اہل خانہ بآسانی اپنے مطلوبہ بلڈ گروپ کے ڈونرز تک فوری رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ قدم نہ صرف قیمتی جانوں کو بچانے میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ معاشرے میں باہمی تعاون اور ہمدردی کے جذبے کو بھی فروغ دے گا۔
نوٹ: یہ ایک نجی ایپلیکیشن ہے جو محمد ناصر خان کی ملکیت ہے اور کسی بھی سرکاری ادارے سے منسلک نہیں ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اسے صرف عوامی آگاہی، انسانی ہمدردی اور مریضوں کی سہولت کے پیش نظر شیئر کیا ہے۔ ایپ کے استعمال، رجسٹریشن یا انسٹالیشن سے متعلق تمام فیصلے صارفین اپنی ذمہ داری پر کریں۔
ایپ لنک:
https://t.co/99NBamJKQd