میری سنٹرل لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے نجانے کہاں سے نکال کر لے آتے ہیں میری میرے باپ کی اور میرے بہن بھائیوں کی پراپرٹیز۔۔
پارٹ 2👇
عاصم منیر خود کو خدا سمجھتا ہے، جبکہ عمران خان کا یقین صرف لا الہ الااللہ پر ہے-
یہ جتنا مرضی ظلم کر لے عمران خان نے اسے خدا نہیں ماننا اور یہی اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے-
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
افغانستان کے صوبے ننگرھار میں سیلابی ریلے میں پھنسے چار عام افراد کو ملٹری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
یاد دلاتا چلوں کے جون 2025 میں سوات میں پورا خاندان سیلابی ریلے میں غرق ہوگیا تھا جبکہ عسکرانڈوز پی ٹی آئی کو کچلنے میں مصروف تھے
یہ بچیاں اپنے والد کے ساتھ عارف والا سے آئی ہیں انکی زبانی اس ناجائز قابض ظالم بیشرم بے حیاء بے غیرت رزیل ذلیل رجیم کے کرتوت سنیں اڈیالہ جیل کے باہر
ان پر اور انکے ہینڈلرز پر لعنت بیشمار لعنت لعنت لعنت
🛑پاکستان میں یزید کی حکومت ہے🛑
بچوں اور عورتوں کو گاڑیوں سے نکال کر تشدد کر کے گرفتار کر رہے ہیں اور ان کی گاڑیاں خود توڑ رہے ہیں سول کپڑے میں نامعلوم افراد💔
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
Stealing elections.
Killing protestors.
Ending judicial independence.
Military trials.
Abductions of civilians
Murdering journalists
Violating fundamental rights
Some achievements’ of Pakistan’s ‘hybrid’ regime.
#علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج
مریم بی بی نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی صرف 45 ہزار میں خریدی
یعنی 4.5% 🤣
اور 11 مہینوں سے عمران خان کی 50% قیمت پہ خریدی گئی گھڑی پہ ٹوچہ خانہ اور توشہ خانہ کا شور لگایا
نسیم شاہ کو توہین مریم نواز کے جرم میں عاصم منیر نے ٹیم سے نکال دیا
عاصم منیر نے جس شخصیت کو اقتدار میں لانے کے لیے 25 کروڑ عوام کے مینڈیٹ کی طاقت کو اپنے بوٹوں تلے روندا، پورے ملک کا شیرازہ بکھیر دیا، ادارے تباہ کر دیے، گفٹ میں بارہ ارب کا جہاز لے کر دیا کیا وہ اس ہستی کی توہین کیسے برداشت کر سکتا ہے
جنرل یحییٰ ہو یا عاصم منیر یہ کتنے ہی سنگدل اور جابر کیوں نہ ہوں لیکن وقت جنرل رانیوں نے انہیں تگنی کا ناچ نچوایا
پرانا چورن، آئی ایس پی آر کے گرین چینل اور نامی گرامی چہروں کی نئی پیکنگ میں بیچا جارہا ہے۔ یار یہ عسکرانڈو بریگیڈ والے پاکستانیوں کو کتنا چوتیا سمجھتے ہیں ویسے!؟
اور کوئی بھلا آنٹی بشری انصاری اور انکل جاوید شیخ سے پوچھے کہ آپ کی عقل کیا گھاس چرنے گئی ہوئی ہے جو اس چوتیاپے میں حصہ ڈال رہے ہو؟ کیا بڈھے واری اور کہیں اب کام نہیں مل رہا؟ سیاسی عدم استحکام جس سینا(فوج) نے پیدا کیا ہے، اس پر تنقید کو دشمن کا پروپیگنڈہ کہنا اور فیشن بولنا، اگر چوتیاپا نہیں ہے تو اور کیا ہے؟؟ جرنیلوں اور عسکرانڈو بریگیڈ کا گھسا پٹا سکرپٹ اب نہیں چلے گا سالوں!
اگر فوج کو عوام میں عزت چاہیے تو اپنی حرکتیں ٹھیک کرے۔ ان چول ٹائپ ڈراموں سے اب کوئی فرق نہیں پڑے گا! 80 کی دہائی سے نکل آو چوتیوں!!
ALERT 🚨
Sisters of Imran Khan have been detained while attempting to meet him in prison — despite having a legal right to do so.
Rising concerns over treatment of family access and basic rights. #ImranKhan