یہ ہے پنجاب پولیس کا وہ گھناؤنا چہرہ جو اس وقت ثابت کر رہا ہے سانحہ مرید کے میں تحریک لبیک پاکستان پر امن تھی پنجاب پولیس اور باقی ادارہ نے مل کر اسلام پسندوں کا قتل عام کیا۔
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
یہ منظر انتہائی خوفناک ہے، ریاست کو اس کا نوٹس لینا چاہیے،، میلاد کے جلوس کوروکنا قابل مذمت ہے، آج آپ جو نفرت کا بیچ بو رہے پیں اس کے نتائج بہت بھیانک ہوسکتے ہیں، خدارا پہلے ہی ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اسکو مزید ہوا دینے سے گریز کریں۔۔
کراچی 🚨
میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر سندھ پولیس کا حملہ!
پورے ملک میں حکومت تحریکِ لبیک پاکستان کے پرامن جلوس (بسلسہ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ) پر کریک ڈاؤن، تشدد اور کارکنان کو گرفتار کرکے آخر کیا ثابت کرنا چاہ رہی ہے⁉️
تاریخ لکھی جاے گی پاکستان میں ایک ایسی مزہبی سیاسی جماعت TLP نے میلادالنبی کی خوشی منانے کے لیے جلوس نکالا لیکن پنجاب پولیس نے نبی کریم ﷺ سے دشمنی بغض کی وجہ سے ان پر لاٹھی چارج کی گرفتاریوں کی۔ وہ ناموسِ رسالت ﷺ ختم نبوت فلسطین کے مظلوموں کے دفاع کی بات کرتے ہیں۔
پنجاب کے بعد اب خیبر پختونخوا میں بھی وہی طرزِ عمل دہرایا جا رہا ہے۔ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پنجاب میں تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں کی گرفتاریاں کی گئیں، اور اب کے پی کے میں بھی اسی نوعیت کی کارروائیاں سامنے آ رہی ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ تحریکِ انصاف نے اتنی مشکلات اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کا سامنا کرنے کے باوجود یہ سبق نہیں سیکھا کہ کسی کے ساتھ انتقام پر مبنی کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر سیاسی یا مذہبی وابستگی کی بنیاد پر گرفتاریوں اور دباؤ کا سلسلہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہونا چاہیے۔
یہ ویڈیو مانسہرہ کی ہے، جہاں تحریکِ لبیک پاکستان سے وابستہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے
لاہور میں کرین پارٹی کے مرکزی جلوس بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کا باقاعدہ آغاز کردیا گی
عوام کا سمندر لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے فلک شگاف نعرے بلند کرتے ہوئے داتا صاحب سے پریس کلب کی طرف گامزن
زمین اوپر جاسکتی ہے آسمان نیچے آسکتا ہے
مگر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی دنیا میں نہیں آسکتا یہ ہمارا ایمان ہے اور اس ایمان پر نظرثانی کہنے والی مرزا قادیانی کی اس اولاد پر لعنت ہے😡
پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے 14 کم سن بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ صرف ایک بچے کو بچایا جاسکا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پمز نرسری میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں 8 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی
@dcislamabad@ICT_Police@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@NawazSharifMNS
اِن میں سے کسی کا بچہ جلا ہوتا تو میں دیکھتی یہ کیسے سکون سے بیٹھتے، میں 15 دن سے یہاں ہوں، پیسے نہ دو تو یہ کام نہیں کرتے، ڈاکٹرز سُنتے نہیں ، آپریشن تھیٹر نہیں جانا چاہتی تھی، زبردستی بھیجا، میرا بچہ دو ورنہ میں یہیں بیٹھی رہوں گی، پمز اسپتال میں دُکھیاری ماں کی دہائیاں۔۔!!
مجھے میرا بچہ دینگے تو میں یہاں سے اٹھونگی، ہمیں کیا معلوم کے بچے دس جلے یا بیس غائب ہوئے ہو ، کوریڈور اور نرسنگ اسٹیشن میں ایک بھی نرس موجود نہیں تھی سارے کا سارا عملہ غائب تھا
پمز کے باہر ایک ماں کی گفتگو 💔
"ایک آدمی نے کہا بڑے لوگوں کو بچا رہے تھے، کیوں بڑے لوگ جل نہیں سکتے تھے؟ این آئی سی یو کو تالا کیوں لگایا؟ کسی ایک ڈاکٹر یا اسٹاف کو خراش نہیں آئی، میرا بچہ لا کر دو ورنہ یہاں سے نہیں اٹھوں گی"
پمز اسپتال میں آتشزدگی سے 15 نولومود بچوں کے جاں بحق ہونے پر دکھی ماں غم سے نڈھال
مجھے میرا بچہ دینگے تو میں یہاں سے اٹھونگی ، متاثرہ والدہ کی چیخ و پکار
" ہمیں کیا معلوم کے بچے دس جلے یا بیس غائب ہوئے ہو ، کوریڈور اور نرسنگ اسٹیشن میں ایک بھی نرس موجود نہیں تھی سارے کا سارا عملہ غائب تھا گائنی وارڈ میں بھی کوئی ڈاکٹر نہیں تھا پورا عملہ ایک ساتھ غائب تھا آئی سی یو لاک تھا تو کیوں لاک تھا ، یہ جان بوجھ کر کیا گیا ریسکیو ٹیمیں بھی گھنٹوں لیٹ آئے ہم اپنی مدد خود کر رہے تھے 15دن سے یہاں ہوں ، پیسے کے بغیر نرسز کام نہیں کرتیں "