نو مئی میں پولیس کی فائرنگ سے آنکھ کی بینائی چلی گئی، کسٹم کی جاب کھو دی، 15 چھرے جسم میں پیوست ہیں، 10 ایف آئی آرز درج ہیں، پھر بھی یہ نوجوان کہتا ہے عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں!
These are not just any criminals. These are the people in charge of Pakistan.
This is how they’ve abducted my family members. Masked, armed men dragging innocents from their houses and taking them to unknown locations.
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
یہ ہے بریگیڈیئر عمر شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبرپختونخواہ۔ یہ ہے وہ حرامخور، پنجاب رجمنٹ سے، جو کے پئ جمہوری لیڈران اور ان کے خاندانوں کا اغواء کروا رہا ہے۔ یہ سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر رضوان شریف کا کورس میٹ ہے
“I am enduring the harshest prison term in the country’s history solely for the supremacy of the Constitution and in service of my nation” Imran Khan (July 22, 2025)
ہندوستان کے اندر وزیر دفاع جنرل کو گھر بھیج سکتا ہے اور ہمارے ہاں گریڈ 22 کے ملازم آئی جی کو صوبے کا چیف ایگزیکٹو اسمبلی میں طلب کرتا ہے اور وہ آنے سے انکاری ہو جاتا ہے۔ جمہوریت میں فرق جان کر جیو۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
“They are petrified of my father’s popularity, that’s all it is” Kasim Khan’s interview to Sky News after the arrest of Imran Khan’s sisters Aleema Khan, Dr Uzma Khan & Noreen Niazi
Long March of Sep 27 is now being discussed on International Media.
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
Maryam Nawaz once declared that women and children were her “red line.” Today, that claim lies shattered beneath the wheels of her own police machinery.
If your dispute is with Imran Khan, why are women being arrested, families dragged away, and even a five-year-old child placed inside an armoured police vehicle? Respect for women cannot exist only in speeches, TikTok videos and staged displays of sympathy.
Punjab Police must remember: its uniform belongs to the state—it is not a badge of servitude to Jati Umra. Using force against mothers, sisters and innocent children is not law enforcement; it is political vengeance and a disgraceful abuse of authority.
Shame on this hypocrisy and this brutal police rule.
@PTIofficial@salmanAraja@Kasim_Khan_1999@KhanShershah
اور حالات مزید خراب ہو گئے ہیں۔ میرے کزن شہریز کے 4 اور 6 سالہ دو بچے اب لاپتا ہیں۔ ان کی بے رحمی کی کوئی حد نہیں۔ انسانیت کی مکمل بے حرمتی کی جا رہی ہے۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
قوم کو بے وقوف بنانا کتنا آسان ہے۔ یہ ملٹری جوکر۔ علیمہ خان کے حق میں ایک وڈیو بناتا ہے اور 9 ہزار لائیکس سمیٹتا ہے۔ یہ انہی کا پالتو ہے جنہوں نے علیمہ خانم کا اغواہ کیا ہے۔ یہ موقعہ اس کو دیا جاتا ہے تا کہ آپ اسے ہمدرد سمجھیں- اعتبار کر لیں۔ عقل کریں سانپ آپ کے نہیں ہوتے
Final confirmation of arrests , Dr Uzma Khan and Noreen Khanum, along with Dr Uzma’s son Azeem, Aleema Khan’s sons Shahrez and Sher Shah, Noreen Khanum’s daughter Sakina, two female staff members and the family’s chef Mustafa malik , have all been arrested and taken to an undisclosed location.
انتہائی شرمناک اور افسوسناک ! 🚨
پنجاب پولیس نے زمان پارک میں علیمہ خان کے گھر کے دروازے توڑ کر نورین آپا، عظمیٰ آپا اور ان کے بچوں کو گرفتار کر لیا۔ پہلے علیمہ خان کو گرفتار کرکے MPO کے تحت نظر بند کیا گیا اور اب عمران خان کی بہنوں اور بچوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عمران خان کی بہنیں سیاست نہیں، اپنے بے گناہ بھائی کی رہائی کی جدوجہد کر رہی ہیں۔ آخر عمران خان کا جرم کیا ہے—یہی کہ وہ پوری قوم کے دلوں میں بستے ہیں؟ نفرت، انتقام اور فسطائیت کے بیج نہ بوئے جائیں۔ پنجاب حُکومت اور پنجاب پولیس نے ظلم و زیادتی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ فوری طور پر سب کو رہا کیا جائے!
@BarristerGohar@salmanAraja@Noreen_KhanPK@Aleema_KhanPK@KhanShershah@SheikhWaqqas@PTIofficial
"عمران خان نے پاکستان کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔
خان کو ناحق قید کرنے والوں کا خیال تھا کہ وہ انہیں توڑ لیں گے۔ جتنے مشکل ترین حالات میں انہیں رکھا گیا
جتنا ظلم PTI پر کیا گیا۔ خواتین کو بھی نہ چھوڑا۔ جو صحافی سچی بات کرے، اسے بھی نہیں چھوڑتے۔
لیکن پھر لوگ حق بات پر ڈٹے ہوئے ہیں"
Police in Lahore arrested Aleema Khan, sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan, ahead of his party’s planned September 27 march toward Islamabad. Authorities ordered her detention for 30 days under the Maintenance of Public Order framework.
Imran Khan’s PTI condemned the detention, while authorities cited concerns over public order and security. The planned march is aimed at demanding Khan’s release.
#ImranKhan #AleemaKhan #Pakistan
کارکن حراست میں مرگئے، تیل میں تل گئے، گھر ٹوٹ گئے، خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی، کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے بلاول زرداری، جو کہتے تھے، تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سکھایا ہو گا۔ طارق متین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@tariqmateen
جب تم قتل عام کرتے ہو تو یزید کی نسل سے لگتے ہو
جب تم کشمیریوں پر گولیاں چلاتے ہو تو جنرل ڈائر کی نسل سے لگتے ہو
جب تم ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے حُرمتی کرتے ہو تو راجہ داہر کی اولاد لگتے ہو
تمہارے تکبر کو دیکھیں تو تُم فرعون کی نسل سے لگتے ہو