@GaziAmirGujar@mbilalraja568 بھائی یا تو پوری خبر دو ڈر لگ رہا ہے تو نا دو
افیسر کالونی میں دو رنیجرز کے گاڑیاں پکڑی ہیں لوگوان نے - جن سے بڑی تعداد
یب اصلحہ بھی ملا ہے اب رنیجرز والوں سے انویسٹگیشن جاری ہے 😌
کل رات ایکشن کمیٹی کا کوئی بھی ممبر گرفتار نہیں ہوا۔ چھاپے ضرور مارے گئے مگر عوام نے ہر کوشش کو ناکام بنا دیا۔ یہ ثابت ہو چکا ہے کہ طاقت عوام کے پاس ہے مزاحمت جاری رہے گی۔
اس چمن کو کبھی صحرہ نہیں ہونے دونگا
مرمٹو گا مگر ایسا نہیں ہونے دونگا
جب تلک بھی میری پلکوں پہ دیے روشن ہیں
اپنی نگری میں اندھیرا نہیں ہونے دونگا
#Kashmir
پر امن لوگوں پر گولی چلا کے تم نے انتشار کو دعوت دی ہے
یہ پنجاب نہیں جہاں لوگ مار کھا کے چھپ کے گھروں میں بیٹھ جاتے ہیں
اسے کشمیر کہتے ہیں تمیں گھر تک چھوڑ آئیں گے
#GhostElection