انسان جتنی بھی ترقی کرلے،
جتنی مرضی لمبی پلاننگ کرلے،
جتنا بھی ظلم و بربریت سے دنیا پر قابض ہو جاۓ ،
فرعون، شداد یا یزید بھی بن جاۓ
اللہ کے قہر کی ایک چھوٹی سی جھلک کے سامنے تنکے کی بھی حیثیت نہیں۔ استغفراللہ رب من کلی زنب و اتوب الیہ
"اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
عید الاضحیٰ کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے بے شمار رحمتیں، خوشحالی اور سکون لے کر آئیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش کو قبول فرمائے۔
آپ کی زندگی محبت، کامیابی اور خوشیوں سے ہمیشہ آباد رہے۔
🌙 عید الاضحیٰ مبارک 🌙
سلامت رہیں
کچھ لوگ لفظوں کا وزن نہیں سمجھتے.اس لیے ہنس دیتے ہیں..حالانکہ کسی کے دل سے نکلی ہوئی بات مذاق نہیں ہوتی.اگر آپ کسی کے درد کا مرہم نہیں بن سکتے تو کم از کم اس پر ہنسیں بھی نہیں...کیونکہ وقت گھومتا ہے.اور جو آج کسی کے احساس پر ہنستا ہے.کل وہی احساس اس کے اپنے دروازے پر دستک دیتا ہے