ان بے شرموں کی قابلیت عام پاکستانی شہریوں کو گالیاں دینے تک تھی۔ڈنٹونک اور DGISPR نے ان ٹُوچوں سے جنگی کانٹینٹ بنوا دیا جس میں وہ پشتونوں کی توہین کر رہے ہیں۔ انکے مالکوں کو کوئی بتائے کہ سرحد کے دونوں طرف پشتون ہی ہیں۔انکے زمے گالیاں دینا ہی رہنے دیں۔
عمران خان کے دور میں ن لیگ کے ہمارے جلسوں کو کبھی نہیں روکا گیا۔ کنٹینر تو دور کی بات ایک سپاہی تک نے کبھی نہیں روکا۔ محمد زبیر کی جاوید لطیف کے سامنے گواہی۔
آواز اٹھائیں 🛑
صحافی سمیع ابراہیم کہہ رہا ہے کہ سالار کاکڑ کو بہت مارا ہے، سالار کاکڑ نظریاتی ورکر کے ساتھ ساتھ کور کمیٹی کا ممبر بھی ہے۔
سالار کاکڑ کے ساتھ ظلم و زیادتی پر آگر قیادت خاموش ہیں تو اپنے سب سالار کی آواز بنیں
🚨بہت اہم ہے کیونکہ فیملی غم سے نڈھال ہے ۔دیر بالا نہاگ درہ آڑی منزہ سے تعلق رکھنے والا کارکن حيات الله ڈی چوک قتل عام کے بعد سے لاپتہ ہے گاڈی نمبر RPT9786 ہے کسی کو معلومات ہوں تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03061180003