Dear @PTIofficial@PTIforlife@PTIOfficialISB please regulate your bots!
I AM NOT @MaryamNSharif.
I am Maryam Nawaz Khan and its quite apparent from the name and the handler. Stop abusing, humiliating, and disgracing me by uttering your shit in everything I tweet.
اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے اور مافوق الفطرت فوج اور اسلحے کا غرور دفن ہو گیا۔ افسانوی تصورات دنیا کو بیچنے کا وقت گزر چکا، ہم نے اسے غزہ کی پٹی میں تباہ کر دیا ہے۔ عرب لیڈر اپنی فوجوں کو حرکت دیں نہ منتقل کریں۔ ہمیں اسلحہ دیں، ہم اسرائیل کو شکست دیں گے۔ ابوعبیدہ، ترجمان حماس
🇵🇰🇵🇸 Former Pakistani Prime Minister Imran Khan: "The Muslim world must not only raise its voice against this, but must also take action to end the GENOCIDE in GAZA."
Follow @Sprinter99800 (source)
گذشتہ ایک سال سے ارشد شریف کے بہیمانہ قتل کے حوالے سے بیہودہ بیانات خاموشی سے سن رہا ہوں۔ یہ نہیں کہ کہنے کو کچھ ہے نہیں، کہہ تو میں شائد سب سے زیادہ اور تفصیلاً چکا ہوں۔ مگر جو کہا ہے اُس پر بحث نہیں ہوگی کیونکہ میرے کہے میں وہ نام ہیں جن کو لینے کی ان کی اوقات نہیں۔ بحث ہوگی تو یہ کہ میں نے ارشد شریف کی مدد کی۔ بلکل کی۔ میرا بھائ مصیبت میں تھا اُس نے مجھ سے جب کہا جیسے کہا میں نے اُس کے لیے کیا۔ وہ اِس سے زیادہ کہتا میں اِس سے زیادہ کرتا۔ میرے بس میں اُس کے حصے کی گولی کھانا ہوتا میں وہ بھی کھا لیتا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ بھی اِس سے گریز نہ کرتا۔ وہ تو شاید اِن جیسوں کے لیے بھی اِس حد تک جانے سے گریز نہ کرتا مگر انہیں ایسی باتوں ایسے لوگوں کی کیا سوجھ۔۔
یہ جو ایک سال سے ملعون بیٹھ کر بیانیے بنا رہے ہیں اِنہوں نے کیا کیا اُس کے لیے؟ جب وہ مصیبت میں تھا کہاں تھے یہ؟ کون کھڑا تھا اُس کے ساتھ؟ جب اُس پر ایف آئ آرز درج ہورہی تھیں دھمکیاں مل رہی تھیں کِس نے اُس کا ساتھ دیا؟ جب وہ ملک چھوڑ کر گیا کس نے آواز اٹھائ اس کے لئے؟ جب اس کو زبردستی دبئی سے نکلوایا گیا کِس نے اپنے صحافی ہونے کا حق ادا کیا؟ تم تو اتنے بد بخت ہو کہ اُس کی میت پر اپنا سودہ بیچ رہے تھے۔ کیا تم اس کے جرم سے واقف نہیں تھے؟ کیا تم اُس کے مجرموں سے واقف نہیں تھے؟ کب کِس کے ساتھ زیادتی ہوئ کہ جس پہ وہ چُپ بیٹھا ہو تم نے کونسا قرض ادا کیا اُس کا؟ تم زندگی میں اس کے لیے انصاف مانگ نہیں سکے تم نے تو موت میں بھی اُس کے لیے انصاف کا رستہ ہی کھوٹا کیا۔ تُف ہو تم پر۔ نکالو فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی رپورٹ کرو اُس پر بات، نکالو جے آئ ٹی کے ہمارے بیان کرو اُن پر بات۔ نہیں اُس کی اوقات نہیں تمہاری۔ تم سچ کا بوجھ اٹھا سکو اتنا حوصلہ نہیں تم میں لیکن ہاں کسی پر الزام تراشی کرنی ہو تو خدمات حاضر ہیں تمہاری۔ کسی کو عبث مروانا ہو تو قلم مُیسر ہیں تمہارے۔ نہ میرے پاس ارشد شریف کا فون ہے نہ لیپ ٹاپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ بیانیہ مستقل کسی مقصد کے تحت بنایا جارہا ہے اور ۹ مئی سے کہیں پہلے سے بنایا جارہا ہے۔ میں نے جن لوگوں کے نام جے آئ ٹی میں دیے ہیں نا صرف اِس کے پیچھے اُن کا ہاتھ ہے بلکہ میرے خلاف ہونے والی تمام تر کاروائیوں میں وہی افراد ملوث ہیں۔ چاہے وہ گذشتہ سال آگست اسلام آباد میرے گھر پر اسلحہ بردار افراد بجھوانا ہو یا گذشتہ ہفتے میرے رشتہ داروں کے گھر بغیر وارنٹ دھاوا بول کر خواتین سے بدتمیزی اور ڈاکا ڈالنا ہو۔
کوئ واقعی میں ارشد شریف کے قاتل ڈھونڈنے میں مخلص ہے تو میرے ایف ایف ٹی کو بھیجے سوالات اور جے آئ ٹی کو دیے گئے جوابات پر بحث کرلے۔ اگر کوئ بہت بڑا صحافی ہے اور اُس کو انکشافات کا شوق ہے تو میرے اِس دعوی کی تحقیق کرلے۔ رہی یہ بات کہ میری پارٹی یا عمران خان مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں میں بارہا یہ بھی بتا چکا ہوں کہ کس کو میں کبھی ارشد شریف کے قتل کے بہانے، کبھی سرحد پار والوں کے نام پر اور کبھی ۹ مئی کی آڑ میں “زندہ یا مردہ مطلوب ہوں” مگر وہی بات کہ وہ نام لیتے تو پَر جلتے ہیں۔ سو اگر سچ بولنے کی استطاعت نہیں ہے تو اپنی جانوں پر رحم کرکے ایک اور قتل کے سہولتکار نہ بنو۔
🇮🇱 If Israel is launching “defensive airstrikes” as they claim, why did they just bomb 7 children to death in Southern Gaza?
The media will never ask this question…
@nayadaurpk_urdu یہ جو امیدسےیقین والی عوام ہماری پاک سرزمین پر اتنا کچھ ہونے کے باوجود ابھی تک سوئ پڑی ہے، ان تینتیس فیصد کو اللّٰہ جگائے اپنی لاٹھی کی آواز سے۔
وہی دردبھرے الفاظ یاد آگئے جو ہمارے ایک بزرگ نے کہے تھے، "یہ کیسا کھیل شروع کردیا تم نے ہم ہارے سو ہارے پر تم ہارو تو بھی ہم ہی ہاریں؟"
ڈاکٹر ثانیہ نشتر انتہائی دیانتدار حلیم طبع نفیس خاتون اور سوشل ویلفیئر کیلیے زندگی وقف کی ہوئی ہے عمران خان کے دور میں ہیلتھ انشورنس سہولت کارڈ لنگر خانے غریب مزدور کیلئے آسائشیں فراہم کرنے میں مگن رہیں لیکن ظالم انہیں بھی نہیں بخش رہے اور نیب میں پیشیاں بھگت رہی ہیں ۔۔۔کہیں تو رک جائیں ہارے ہوئے بونوں
"زندہ ہیں وکلا۔ زندہ ہیں۔ دستور کی خاطر زندہ ہیں۔ ہمیں ایسے جج نہیں چاہئے جو اپنے فیصلوں پر عملدر آمد نہ کروا سکیں" -
وکلا کی شدید نعرے بازی
وکلا نے آئین کی پاسداری کے حق میں تحریک کا باضابطہ آغاز کر دیا۔🔥🔥🔥
آئی ایس آئی نے پاکستان میں موجود اپنے سارے ٹاوٹس/لفافیوں کو عمران ریاض خان کے سلسلے میں اپنے اثاثے بچانے پر لگایا ہوا ہے۔۔۔
#ImranRiazKhan#ImranKhanNeedsJustice
جو شخص ناحق 25 دن سے جیل میں قید ہو کر بےگناہ ثابت ہو جاۓ
آپ اسے تب بھی نہ چھوڑیں اور اگلے مقدمے میں اسے عدالت پیش کیے بغیر ہی گرفتار رکھ کر جوڈیشل ریمانڈ کر دیں
اور وہ پھر بھی کہے کہ اپنےملک کی جیل بھی مجھے بیرونی طاقتوں کی غلامی سے پیاری
تو کا آپ کا دل نہیں دہل گیا یہ سن کر؟