پاکستان کی Gen Z ایک بڑی، ڈیجیٹل طور پر جڑی ہوئی اور سیاسی طور پر متحرک نسل ہے۔ ایک حالیہ تجزیے کے مطابق پاکستان میں Gen Z کی تعداد تقریباً 7 کروڑ بتائی جاتی ہے، جو آبادی کا تقریباً 29.5٪ بنتی ہے۔
عمران خان کی رہائی کے معاملے میں Gen Z کا ممکنہ کردار بنیادی طور پر ڈیجیٹل آواز
عمران خان کی رہائی کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے آفیشل فیس بک پیج کو رپورٹ کرکے سسپینڈ کروایا گیا ہے۔
ظاہر ہے یہ وہی لوگ ہیں جو نہیں چاہتے کہ عمران خان رہا ہوں یا ان کے لیے کوئی آواز اٹھے۔۔۔
آج ۲۴ اگست / پیر میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سپریم کورٹ آف پاکستان پہنچی تاکہ عمران خان سے متعلق 18 اگست کے عدالتی فیصلے پر ہونے والی کارروائی میں شرکت کر سکوں اور اس فیصلے پر اس کی اصل روح اور من و عن عملدرآمد کے مطالبے کو دہرا سکوں۔
ہمیں عدالت کے اندر جانے اور سماعت میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی، تاہم ہم سپریم کورٹ کے باہر موجود رہے اور اپنے اس مؤقف پر قائم رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر ان کی اصل روح کے مطابق مکمل عملدرآمد ہونا چاہیے۔
18 اگست کا عدالتی حکم محض کاغذ پر موجود الفاظ نہیں۔ عمران خان کو مناسب طبی معائنہ، ضروری طبی سہولیات اور اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات و رابطے کے جو حقوق عدالتی حکم کے تحت دیے گئے ہیں، ان پر مکمل طور پر عمل ہونا چاہیے۔
ہماری جدوجہد کسی فرد یا جماعت سے بڑھ کر آئین، قانون کی حکمرانی، انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے ہے۔
آج سپریم کورٹ کے باہر ہم پُرامن، پُرعزم اور ثابت قدم کھڑے رہے۔
عدالت کے احکامات کا احترام ہونا چاہیے، قانون کی بالادستی قائم رہنی چاہیے اور انصاف ہر حال میں ہونا چاہیے۔
فضہ ذیشان
سابق صدر، ویمن ونگ PTI کراچی
#عمران_خان #سپریم_کورٹ #قانون_کی_حکمرانی #انصاف #آئین #PTI
آغا خان اسپتال میں زیرِ علاج ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی عیادت کے بعد پی ٹی آئی وومن ونگ کراچی نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات، ہسپتالوں میں مؤثر سیکیورٹی اور خواتین ڈاکٹرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
*Dr MahnoorNasir*
ملک میں جو اس وقت افرا تفری ہے ہر جگہ عوام پر ظلم ہو رہا ہے ناجائز حکومت نے کشمیریوں پر بریت ڈھائی ہوئی ہے اس مشکل اور کھٹن وقت میں عوام کا ہر دل عزیز لیڈر عمران خان کو جیل سے رہائی ہی سب مسائل کا حل ہے عوام کو ان ظالموں سے صرف عمران خان بچا سکتے ہیں #releas Imran khan
عمران خان کی بہنیں آج بھی سارا دن گرمی میں بیٹھی رہی بھائی سے ملاقات کے لیے جہاں پی ٹی آئی کے ایم پی اےز ایم این اےز وزیر اعلئ کے پی اور باقی وزراء بھی انتظار کرتے رہے رات تک لیکن ملاقات نہیں کروائی گئی
“یہ حیران کن ہے کہ وہ صرف عمران خان کی کردار کشی کے لیے کس حد تک جانے کو تیار ہیں۔ یہاں تک کہ وہ کسی کوکین ڈیلر سے بھی ان کا نام لینے میں ناکام رہے۔ یہ پوری مہم ایک نہایت قابلِ نفرت سیاسی کردار کشی کا عمل ہے۔”
فارم 45 کے مطابق حلیم عادل شیخ 84 ہزار ووٹ لے کر واضح کامیاب تھے جبکہ صادق افتخار صرف 9 ہزار ووٹ پر تھا، مگر رات کے اندھیرے میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ڈرگ مافیا کے مبینہ سہولت کار کو اسمبلی میں بٹھا دیا گیا۔
کراچی کے عوام پوچھتے ہیں: آخر کس کے حکم پر یہ دھاندلی ہوئی؟
صادق افتخار کے منشیات نیٹ ورک سے مبینہ تعلقات کی فوری تحقیقات اور اسے نااہل کیا جائے۔ عوام کے ووٹ چرانے والوں کو اب جواب دینا ہوگا۔
فضہ زیشان صدر پی ٹی آی وومن ونگ کراچی
Form45 #Karachi #Pakistan#HAS
کراچی/پی ٹی آئی
کراچی پولیس کا منشیات فروش ملزمہ کو پروٹوکول دینے کا معاملے پر پی ٹی آئی وومن ونگ کراچی ڈویژن کی صدر فضہ ذیشان کا ردعمل،
کراچی میں منشیات فروش ملزمہ کو وی آئی پی پروٹوکول دینا سندھ حکومت اور پولیس کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے، فضہ ذیشان
ایک طرف سیاسی کارکنان اور عام شہری ہراسانی کا شکار ہیں، دوسری جانب جرائم پیشہ عناصر کو خصوصی سہولیات دی جا رہی ہیں، فضہ ذیشان
پولیس اسٹیشن اور عدالت میں ملزمہ کو غیرمعمولی پروٹوکول دینا قانون کی بالادستی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، فضہ ذیشان
کراچی کے عوام جاننا چاہتے ہیں کہ آخر کس کے حکم پر ایک منشیات فروش کو ریاستی پروٹوکول فراہم کیا گیا، فضہ ذیشان
پی ٹی آئی کارکن روزانہ جھوٹے مقدمات اور عدالتی دباؤ کا سامنا کرتے ہیں مگر انہیں کبھی ایسی رعایت نہیں ملتی، فضہ ذیشان
سندھ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیاسی بنیادوں پر استعمال کیا جا رہا ہے، فضہ ذیشان
پی ٹی آئی ویمن ونگ کراچی مبینہ پروٹوکول معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہے، فضا ذیشان
قانون اور انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، کسی بااثر شخصیت یا مافیا کے لیے الگ نظام قابل قبول نہیں، فضہ ذیشان
سندھ پولیس کی غیرجانبداری، شفافیت اور پیشہ ورانہ ساکھ اس واقعے سے متاثر ہوئی ہے، فضہ ذیشان
جرائم پیشہ عناصر کو سہولتیں اور سیاسی مخالفین کو سختی، سندھ میں یہی حکومتی ماڈل بن چکا ہے، فضہ ذیشان
جاری کردہ میڈیا سیل پی ٹی آئی وومن ونگ کراچی ڈویزن
A spiritually uplifting gathering of Quran recitation and Ayat-e-Kareema was organized by PTI Women Wing Karachi .
Cabinet members vp Uzma Sharjeel , vp Shahnaz Marwat , Vp ASMA Jahangir .
President Dist East Zartaj Iqbal and her team , President South Shaheera Sidiqi and her team . GS Korangi Sheza Kainat , President Cenrral Zubaida Shakeel and her team participated.
Special prayers were offered for the martyrs of the false flag operation, the early release of Chairman Imran Khan, freedom for political prisoners, and peace, justice, and stability in Pakistan.
PTI Women Wing Karachi remains steadfast in the struggle for truth, Constitution, and democracy.
#PTI #ImranKhan #PTIWomenWing #Karachi #Pakistan #ReleaseImranKhan
#مئی9_یوم_جبر