A 74y old Senator was tortured, had to see his wife and grandchildren leave the country, and instead of providing him justice what they did? They arrested him again! Shameful! #اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
Honestly, sometimes wondering if Pakistan deserves this man who sacrificed his life for his country, leaving the luxury and comfort behind in the UK?...
قوم دیکھ رہی ہے دو تین ہفتے پہلے عمران خان کو گولیاں لگی تھی سب نے زخم دیکھے آج وہ لڑکھڑا کر خطاب کرنے پہنچ گیا، دوسری طرف میاں صاحب تین سال سے لندن میں بیٹھے ہیں کیا آپ مقابلہ کرو گے عمران خان کا؟ اطہر کاظمی
وہ بھیڑیے اختیار کے بھوکے طاقت کے بھوکے ہمارے بھائی کو کھا گئے آپ کی پیاری لاڈلی بیٹی آپ کو یاد کر رہی ہے ان لفظوں کو دہرا رہی ہے جو ہمارے دل پر لکھے ہوئے ہیں آپ کے @arsched بس فرعون کی طاقت ختم اب وہ اپنے انجام کو جائے گا یا تو اب ہم نہیں یا تو وہ نہیں
یہ بھی کیا زندگی ہے کہ ایک بھائی کو پاکستانی عدالت نے چور اور کرپٹ کہا ، سارا خاندان لندن شفٹ ہو گیا ۔۔ اور اب چھوٹے بھائی کو لندن کی عدالت نے بھی چور ڈکلئیر کر دیا۔۔