Sunrise over beautiful Medina. May this be the beginning of freedom for our sister, #Aafia and awakening of us as a nation to unite for each other @Aafiamovement@FowziaSiddiqui
عثمان غنی رضی اللہ عنہ
آپؓ واقعہ فیل کے چھٹے سال یعنی ہجرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے 47 سال قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔ سیدنا عثمانؓ فرماتے ہیں کہ میں نے زمانہ جاہلیت اور زمانہ اسلام دونوں میں نہ کبھی زنا کیا ، نہ شراب پی، نہ کسی کو قتل کیا، نہ کبھی چوری کی ، نہ کبھی مسلمان
👇
حضرت عبدالله بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اگر کوئی آدمی رکن (حجرہ اسود) اور مقام ابراہیم کے درمیان کھڑا ہوکر نماز پڑھتا ہو، اور روزہ دار ہو، پھر فوت ہوجائے، لیکن وہ محمد ﷺ کے "اہل بیت" سے بغض رکھتا ہو تو وہ دوزخی ہے.
المستدرک للحاكم 4712
The insult to the #HolyQuran in #Sweden is a bitter, conspiratorial, dangerous event. It is the opinion of all Islamic scholars that those who have insulted the Holy Quran deserve the severest punishment.
السلام علیکم
اے زمین و آسماں کے مالک
اے ابراہیم علیہ السلام اور موسیٰ اور یوسف کے رب اے خالق کائنات ہمارا یقین اور ایمان ہے
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
آخری نبی ہیں تو ہمارے ایمان و عقیدے کو پختہ کردے ہمیں زندگی ایمان پر دی تو اسکا خاتمہ بھی ایمان پر کرنا روز آخرت ہم سے راضی ہونا آمین ثمہ آمین ۔
#صبح_بخیر
خدا ہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور آسمان سے مینہ برسایا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل پیدا کئے۔ اور کشتیوں (اور جہازوں) کو تمہارے زیر فرمان کیا تاکہ دریا (اور سمندر) میں اس کے حکم سے چلیں۔ اور نہروں کو بھی تمہارے زیر فرمان کیا
سُورَةُ إِبۡرَاهِيمَ - 32
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے: انسان موت کو ناپسند کرتا ہے حالانکہ موت مومنوں کے لئے فتنے سے بہتر ہے، اور وہ قلّتِ مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلّتِ مال کا حساب کم ہے.
مشکوٰۃ المصابيح 5251
(مسند احمد 9306؛ السلسلة الصحيحة 1192)
فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی سے ہسپتال محفوظ ہیں اور نہ ہی عبادت گاہیں عالمی برادری، اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیلی تشدد کا فوری نوٹس لیں۔