لاھور سے ایک ضعیف خاتون جو بیمار ھیں شوگر اور دل کی مریضہ ھیں دو بیٹیوں کا ساتھ ھے ان کو علاج معالجہ ادویات اور راشن کے لئے تعاون درکار ھے اگر کوئی بھائی بہن ان سے تعاون کرسکیں تو اللہ بہترین اجر عطا فرمائے گا جزاکم اللہ خیرا
درکار تعاون 15k ھے
لاھور نیرو کی معذور مریضہ صرف بوڑھی والدہ کا ساتھ ھے والدہ گھروں میں کام کر کے گھر چلانے اور بیٹی کے عل��ج کے لئے کوشاں ھیں شدید گرمی میں کام نہ ملنے کے باعث گھر کے راشن اور بیٹی کے علاج و ادویات کے لئے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے
مردان سےعزیز خان جنکاپاؤں بےکار چکا ہے واکر سے چل رہے لیکن شدید نقاہت و کمزوری سے اب چلنا ممکن نہیں بیٹا مزدوری پر جاتا تو واش روم اور باہر جانے میں شدید دشواری کا سامنا ہے انھیں فوری طور پرٹرائ سائیکل درکار ھے ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو ڈھیروں دعائیں دیں گےدرکار تعاون35kھے
لودھراں سے مستحق معذور خاتون کے لیے الیکٹرک وہیل چیئر کی فوری ضرورت وہیل چیئر کے ذریعے وہ اپنی روزمرہ زندگی کے کام نسبتاً آسانی اور عزتِ نفس کے ساتھ انجام دے سکیں گی صاحبِ استطاعت افراد مخیر حضرات یا فلاحی ادارہ تعاون کرنا چاہے تو براہِ کرم آگے بڑھ کر مدد فرمائیں درکار تعاون95kھے
اوکاڑہ نواحی گاؤں کی ایک مسجد کے لئے ایک عدد دروازہ اور دو عدد شیشے والی کھڑکیاں درکار ہیں
مخیر حضرات سے انتظامیہ نے تعاون کی اپیل کی ہے
درکار تعاون 70kھے
#Ramzan2026
الحمد اللہ رمضان کی آمد ھے منور جاوید ویلفئیر کے زیر اہتمام ان شاء اللہ مستحقین میں راشن تقسیم کیا جاۓ گا غریب یتیم بچے بچیوں میں کپڑے بھی تقسیم کئے جائیں گے آپ تمام اھل خیر احباب سے اپیل ھے کہ راشن تقسیم پروگرام میں بھرپورحصہ لیں راشن کا ایک پیک 8K سوٹ 2kھے
Travatan drops
Sanygan drop
Foster inhaler
Net for inhale
لاھور سے ایک بزرگ کو ان ادویات کی اشد ضرورت ھے اھل خیر احباب سے تعاون کی اپیل کی ھے
درکار تعاون 6500 ھے
کراچی سے ایک شخص روڑ ایکسیڈنٹ ہو جانے کی وجہ سے دونوں ٹانگیں گھٹنوں سے اوپر فریکچر ہو گئ تھیں آپریشن ہو گیا اور دونوں ٹانگوں میں راڈ ڈل چکے ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئےھیں گھر آنے کے بعد ڈاکٹر کی چیک اپ فیس ادویات اور دیگر اخراجات کی مد میں فوری مدد کی اپیل کی ھے تفصیلات لے سکتے
لاھور سے ایک مستحق طالب علم جسکے والد جگر کے مریض ھیں جگر کے مہنگے علاج کے باعث جمع پونجی ختم ھو چکی ھے طالب علم کے کالج کی فیس گھریلو حالات کے باعث ادا کرنے سے قاصر ھے اھل خیر احباب سے فیس کی ادائیگی کے لئے تعاون کی اپیل کی ھے
درکار تعاون 42510ھے
لاھور چونگی امر سندھو کینسر کے ایک مریض کے لئے وہیل چئیر کی اشد ضرورت ھے مریض چل پھر نہیں سکتا گھر کے اند اور باھر لے کر جانے کے لئے اھل خانہ نے وہیل چئیر لے کر دینے کی اپیل کی ھے آئیں آپ بھی اس عظیم صدقہ جاریہ کا حصہ بن جائیں
درکار تعاون 16Kھے